ADVERTISEMENT
آؤ دائی ایک ویتنامی روایتی لباس ہے جو عام طور پر ریشم یا دیگر نرم کپڑے سے تیار کیا جاتا ہے اور یہ خواتین میں خاص مواقع پر پہنے جانے والے لباس میں مقبول ترین ہے۔ حالیہ برسوں میں ویتنام نے دنیا بھر سے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے آؤدائی کی خصوصیت پر مبنی مختلف سرگرمیاں منعقد کی ہیں۔
ADVERTISEMENT