Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شبنم خاتون کو اردو یونیورسٹی کی بہترین اتھیلیٹ کا اعزاز

by Online Desk
22 جولائی 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جشن بہاراں میں عمدہ مظاہرہ پر وائس چانسلر پروفیسر سید عین الحسن کے ہاتھوں تہنیت
حیدرآباد، 22 جولائی (پریس نوٹ) شبنم خاتون کو آج دفتر وائس چانسلر میں منعقدہ ایک تہنیتی تقریب میں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی بہترین اتھیلیٹ قرار دیا گیا۔ حالیہ عرصہ میں منعقدہ جشن بہاراں پروگرام کے اسپورٹس مقابلوں میں شبنم خاتون کی نمایاں کارکردگی پر پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر نے انہیں تہنیت اور کیسہ زر پیش کیا۔
شبنم خاتون بی ٹیک سالِ سوم کی طالبہ ہیں جنہوں نے 100 اور 200 میٹر دوڑ میں پہلا مقام حاصل کیا تھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے ویٹ لفٹنگ میں 50 کیلوگرام کے زمرے میں 90 کیلو وزن اٹھاکر انعام اول حاصل کیا تھا۔ وہ اسکول آف ٹیکنالوجی کبڈی ٹیم کی کپتان بھی تھیں جس نے انٹر اسکول مقابلوں کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
پروفیسر عین الحسن نے شبنم خاتون کے مظاہروں کی زبردست ستائش کی اور کہا کہ یونیورسٹی میں لڑکوں کے علاوہ لڑکیوں کے لیے خصوصی کوچنگ فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے ڈاکٹر اے کلیم اللہ، ڈپٹی ڈائرکٹر اسپورٹس کو کھیل کود مقابلوں کے کامیاب انعقاد پر تہنیت پیش کی۔
پروفیسر عبدالعظیم، پراکٹر و صدر نشین اسپورٹس کمیٹی نے بتایا کہ مانو میں ممتاز بیڈمنٹن کوچ ضیاءالرحمن کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ جبکہ مشہور فٹ بال کوچ مظفر علی پہلے ہی یونیورسٹی سے وابستہ ہیں۔
پروفیسر سید علیم اشرف جائسی، ڈین بہبودیِ طلبہ نے وائس چانسلر کو گلدستہ پیش کیا اور جشن بہاراں کے کامیاب انعقاد میں سرپرستی و تعاون کے لیے شکریہ ادا کیا۔ پروفیسر اشتیاق احمد، رجسٹرار، ڈاکٹر زائر حسین، کنٹرولر امتحانات، پروفیسر عبدالسمیع صدیقی، ڈاکٹر محمد یوسف خان، ڈاکٹر وقار النسائ، ڈاکٹر جمیل احمدشاد، ڈاکٹر بدیع الدین احمد بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی

جموں و کشمیر میں تمام امتحانات وقت پر ہوں گے: وزیرتعلیم سکینہ ایتو

وزیرا علیٰ نے کشمیر میراتھن ۔2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تشہیری ویڈیو کا اِجرا کیا

اسی بارے میں

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی
تازہ ترین خبریں

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی

21 ستمبر 2025
سکینہ اِیتو نے جموں وکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں تمام امتحانات وقت پر ہوں گے: وزیرتعلیم سکینہ ایتو

18 ستمبر 2025
وزیرا علیٰ نے کشمیر میراتھن ۔2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تشہیری ویڈیو کا اِجرا کیا
جموں و کشمیر

وزیرا علیٰ نے کشمیر میراتھن ۔2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تشہیری ویڈیو کا اِجرا کیا

08 ستمبر 2025
آﺅاسکول چلیں ہم !وادی میں 02مارچ سے ہوگا درس و تدریس کا عمل دوبارہ بحال
تازہ ترین خبریں

موسمی حالات کے پیشِ نظر آجوادی کشمیر میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے

03 ستمبر 2025
اُتر پردیش میں سے تعلیمی ادارے آج سے کھلیں گے
تازہ ترین خبریں

 بھارت میں پہلی بار اساتذہ  کی تعدادنے ایک کروڑ کا ہندسہ عبور کیا

28 اگست 2025
ناجی ہلانگ نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
تازہ ترین خبریں

ناجی ہلانگ نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

24 اگست 2025
کشمیر کا مقامی ٹیلنٹ بھارت کے لیے چیمپئنز کی نئی نسل تیار کر رہا ہے۔ وزیر مملکت کھیل
تازہ ترین خبریں

کشمیر کا مقامی ٹیلنٹ بھارت کے لیے چیمپئنز کی نئی نسل تیار کر رہا ہے۔ وزیر مملکت کھیل

22 اگست 2025
 جموں و کشمیر میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں  نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ۔ ایل جی سنہا
تازہ ترین خبریں

 جموں و کشمیر میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں  نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ۔ ایل جی سنہا

13 اگست 2025
 علی  گڑھ  مسلم یونیورسٹی کی افریں جبی انگلش چینل عبور کرنے والی پہلی طالبہ بن گئیں
تازہ ترین خبریں

 علی  گڑھ  مسلم یونیورسٹی کی افریں جبی انگلش چینل عبور کرنے والی پہلی طالبہ بن گئیں

11 اگست 2025
Next Post

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شبنم خاتون کو اردو یونیورسٹی کی بہترین اتھیلیٹ کا اعزاز
تعلیم

شبنم خاتون کو اردو یونیورسٹی کی بہترین اتھیلیٹ کا اعزاز

22 جولائی 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(وادی میں بنیادی سہولیات کا فقدان کیوں ؟)

25 جولائی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d