Daily Aftab
18 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا مسلہ حل کرنے کی ضرورت)

by Online Desk
09 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

عارضی ملازمین کا مسلہ ابھی تک حل نہیں کیا گیا حالانکہ سرکاری طور پر اب تک متعدد مرتبہ اس بات کا یقین دلایا گیا کہ ان عارضی ملازمین کا مسلہ حل کیاجاے گااور ان کی نوکریاں مستقل کردی جائینگی ۔ان عارضی ملازمین میں بعض ایسے بھی ہیں جو عمر کی اس حد تک کوکب کا پار کرگئے ہیں جو حصول ملازمت کے لئے آخری حد مقرر کی گئی ہے ۔جبکہ کئی ایک کی شادیاں بھی ہوئی ہیں اور ان کے بچے بھی ہیں اب اگر ان کی نوکریوں کو مستقل نہیں کیا جاے گا تو وہ کیا کرینگے اور کس طرح اپنے معصوم بیوی بچوں کا پیٹ پالینگے ۔چنانچہ گذشتہ دنوں ملازمین تنظیم کے ایک دھڑے نے احتجاجی مظاہرے بھی کئے اور لیفٹننٹ گورنر سے اس بارے میں فوری قدم اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔اس موقعے پر ٹریڈ یونین لیڈروں نے کہا کہ ہزاروں عارضی ملازمین اس وقت عجیب کشمش میں مبتلا ہیں کیونکہ ان کو پتہ نہیں کہ ان کے ساتھ کیا کیاجاے گا ؟ایک طرف سرکار کی طرف سے بار بار اس بارے میں یقین دہانیاں کرائی گئی ہیں کہ عارضی ملازمین کو مستقل کیاجاے گا لیکن دوسری طرف عملی طور پر اس بارے میں کچھ نہیں کیاجارہا ہے اور ملازمین اس وقت مخمصے میں ہیں ۔ان کو یہ معلوم نہیں کہ ان کا مستقل کیا ہے اور حکومت ان کے ساتھ کیا کرنے والی ہے ۔ٹریڈ یونین لیڈروں کا کہنا ہے کہ وہ یہ معاملہ براہ راست ایل جی کے ساتھ اٹھائینگے کیونکہ یہ انسانی مسلہ ہے جس کے ساتھ ہزاروں عارضی ملازمین اور ان کے اہل خانہ کا مستقبل وابستہ ہے اگر ان کو مستقل نہیں کیا گیا تو ان کا کیا ہوگا ؟یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب صرف حکومت دے سکتی ہے ۔نوکریوں کے معاملے میں سرکار کی پالیسی ناقابل سمجھ ہے ۔کبھی کنٹریکچول تو کبھی ڈیلی ویجر اور کبھی یہ دونوں بھی نہیں تو کبھی نیڈ بیسڈ کے نام پر ہزاروں نوجوانوں کو نوکریاں فراہم کی گئیں کئی کئی عارضی ملازمین دس سے پندرہ برسوں سے مختلف محکموں میں کام کررہے ہیں لیکن ابھی تک ان کو مستقل نہیں کیا گیا ہے آج کس طرح ان کو کہا جاے گا کہ اب ان کی ضرورت نہیں حکومت کو ان کے بارے میں فوری طور پر احکامات صادر کرنے چاہئے اور ان کی ملازمتوں کو مستقل بنایا جانا چاہئے ۔وقت تیز رفتاری کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے آج ہر محکمے میں زیادہ سے زیادہ ملازمین کی ضرورت ہے جو عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرسکیں ۔زندگی آگے بڑھ رہی ہے آبادی تیزی کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے کل تک جو کام چار ملازمین کررہے تھے آج دس ملازمین مل کر بھی وہ ایک کام نہیں کرسکتے ہیں اسلئے وقت کا تقاضہ ہے کہ ہر محکمے میں ملازمین کی تقرریاں عمل میں لائی جائیں خاص طور پر وادی میں اس بارے میں ہر دور حکومت میں لوگوں کے ساتھ انصاف نہیں کیا گیا ہر خطے میں ملازمتیں فراہم کی گئیں لیکن وادی میں کبھی ایک وجہ سے تو کبھی دوسری وجہ کو بہانہ بنا کر تقرریاں عمل میں نہیں لائی جارہی ہیں ۔آج بھی اگر ہم دیکھینگے تو ہر محکمے میں بہت سے عہدے خالی پڑے ہیں ان پر تقرریاں عمل میں لانے کی ضرورت ہے تاکہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے کام بغیر کسی تاخیر حل کئے جاسکیں ۔اسلئے سرکار کو چاہئے کہ وہ فوری طور عارضی ملازمین کی مستقلی کا اعلان کرنے کے علاوہ خالی پڑے عہدوں پر تقرریاں عمل میں لائے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
یکم دسمبر کوسڑک حادثے میںزخمی ہوا نوجوان چل بسا

یکم دسمبر کوسڑک حادثے میںزخمی ہوا نوجوان چل بسا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا مسلہ حل کرنے کی ضرورت)

09 دسمبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d