Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(سرمائی بیماریوں سے کیسے بچا جاسکتا ہے ؟)

by Online Desk
18 نومبر 2021
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سردیوں میں اضافے کے ساتھ ہی لوگوں کی مشکلات بڑھنے لگی ہیں ۔اس موسم میں اخراجات میں بھی اضافہ ہوتا ہے ۔کیونکہ گرم ملبوسات کے علاوہ کھانے پینے کے انداز بھی بدل جاتے ہیں ۔اس موسم میں جیسا کہ پہلے بھی کہا گیا ہے کہ بیماریاں بھی بڑھ جاتی ہیں اس بارے میں گذشتہ دنوں ڈاکٹرس ایسوسی ایشن نے بھی ایک بیان میں لوگوں سے تلقین کی ہے کہ وہ اس موسم یعنی سر د موسم میں جسم کو گرم رکھنے میں کسی قسم کی غفلت نہ برتیں ۔ڈاکٹر ایوسی ایشن کے سربراہ نے اپنے بیان میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سردیوں کے اس موسم میںہارٹ اٹیک اور سٹروک کے امکانات رہتے ہیں اسلئے ان سے خود کو بچانے کے لئے گرم ملبو سات کے علاوہ کھانے پینےءمیں احتیاط برتنے کی ضرورت ہوتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ خاص طور پر بچوں اور عمررسیدہ افراد کو زیادہ احتیاط برتنے سے دل کے دورے اور سٹروک سے بچا جاسکتا ہے ۔ انہیں صبح و شام گھروں سے باہر نکلنے میں احتیاط سے کام لینا چاہئے ۔ان حالات میں ہسپتالوں میں بھی لوگوں کے لئے مناسب اور معقول طبی سہولیات بہم پہنچانے کی کوششیں کی جانی چاہئے تاکہ جو لوگ ہسپتالوں کا رخ کرینگے ان کو کسی دشواری کے بغیر علاج معالجے کی سہولیات بہم پہنچائی جاسکیں ۔سب لوگوں کے لئے یہ ممکن نہیں کہ وہ پرائیویٹ کلنکوں پر علاج کرواسکیں ۔کیونکہ وہ ڈاکٹری فیس ادا کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے ہیں اسلئے وہ علاج کے لئے ہسپتالوں کا رخ کرتے ہیں ۔یہاں ہسپتالوں میں چونکہ کافی رش رہتا ہے اسلئے ہسپتالوں کی انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ آوٹ ڈور میں آنے والے مریضوں کو مناسب طریقے پر کسی پریشانی کے بغیر علاج و معالجے کی سہولیات بہم پہنچانے کا انتظام کریں ۔کیونکہ یہ کسی ایک ہسپتال کا مسلہ نہیں بلکہ ہر ہسپتال میں جو آوٹ ڈور ہوتے ہیں ان میں مریضوں اور تیمار داروں کا کافی رش رہتا ہے ۔ان حالا ت کو مدنظر رکھ کر ایڈمنسٹریشن کو ایسے اقدامات اٹھانے چاہئے تاکہ مریضوں کو کسی کوفت کے بغیر ڈاکٹر ی مشورہ مل سکے ۔اس کے ساتھ ہی چونکہ اس وقت کووڈ وائیرس پھر سے پھیلنے لگا ہے اسلئے ہسپتال ملازمین پر یہ ذمہ داریاں عاید ہوتی ہیں کہ وہ مریضوں اور تیمار داروں کو ماسک لگانے کی تلقین کے ساتھ ساتھ ان کو ایک دوسرے سے دور رہنے کی بھی تلقین کریں تاکہ مریض ایک بیماری کے ہوتے ہوے دوسری بیماری میں مبتلا نہ ہوجائیں کیونکہ دیکھا گیا ہے کہ ہسپتالوں کے آوٹ ڈور میں اس وقت بھاری بھیڑ رہتی ہے کہ مریض اور تیمار دارون کے درمیاں کوئی فاصلہ نہیں ہوتا ہے اور لوگ ایک دوسرے کے ساتھ چپکے نظر آتے ہیں۔اس سے کووڈ کے پھیلنے کے امکانات زیادہ ہیں اس سے پہلے کہ کووڈ متاثرین میں اضافہ ہوجاے اور حکومت کو ایک بار پھر لاک ڈاون نافذ کرنا پڑے لوگون کو از خود احتیاط کرنی چاہئے ۔ادھر اس سیزن میں فلو کے پھیلنے کا بھی خطرہ لگا رہتا ہے اسلئے ایک دوسرے سے دوری اور ماسکوں کے استعمال سے فلو کے پھیلاﺅ پر بھی قابو پایا جاسکتا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
سوڈان میںمظاہرین اور سیکورٹی فورسزمیں جھڑپ، 15 ہلاک

سوڈان میںمظاہرین اور سیکورٹی فورسزمیں جھڑپ، 15 ہلاک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(سرمائی بیماریوں سے کیسے بچا جاسکتا ہے ؟)

18 نومبر 2021
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d