Daily Aftab
13 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(کنگن میں قدرتی آفت سے تباہی اور متاثرین کی باز آباد کاری)

by Online Desk
06 اگست 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کنگن کے ایک علاقے ژیر ون میں گذشتہ شب بادل پھٹنے سے تباہی مچ گئی ۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پہلے کچھ ڈراونی سی آوازیں آئیں اور اس کے ساتھ ہی بادل پھٹنے لگے ۔اسی اثنا میں شور بلند ہوا اور لوگوں کو یہ جب یہ محسوس ہونے لگا کہ بھاری مٹی کے تودے گرنے لگے تو وہ اپنی جانیں بچانے کے لئے محفوظ مقامات کی طرف بھاگنے لگے ۔بھاری مٹی کے تودے اور پانی کے ریلے اپنے ساتھ منوں مٹی بہانے لگے جس سے کئی مکانوں ،گاﺅخانوں اور دوسری املاک کو نقصان پہنچا اور کئی گاڑیاں بھی دب گئیں ۔لیکن اس بڑی قدرتی آفت میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔سرینگرسونہ مرگ شاہراہ پر رکاوٹیں پیدا ہوگئیں کیونکہ اس پر بھاری مٹی کے تودے ،درخت اور دوسرا ملبہ جمع ہوگیا جس سے آمدورفت معطل ہوکر رہ گئی ۔اس واقعے سے کئی روز قبل ہی کیرالہ کے وائینارڈ میں اسی طرح کی قدرتی آفت انتہائی خونیں ثابت ہوئی۔وہاں بھی پہلے گرج چمک کے ساتھ چھینٹیں پڑنے لگی تھیں ۔کہا جارہا ہے کہ لوگوں نے اس کی طرف زیادہ دھیان نہیں دیا اس کے بعد بارشوں میں تیزی آنے لگی پھر یکا یک بادل پھٹنے لگے اور اس کے بعد بھاری مٹی کے تودے گرنے سے گاﺅں کے گاﺅں اور بستیوں کی بستیاں ملبے کے نیچے آگئیں ۔درجنوں مکان اور دوسرے ڈھانچے دب گئے ۔اور ان میں موجود لوگ پھنس کر رہ گئے ۔بہر حال جب بارشوں کا سلسلہ تھم گیا تو بچاﺅ کاروائیوں میں سرعت لائی گئی اور آخری اطلاعات ملنے تک 357افراد کی موت واقعہ ہوچکی تھی ۔206افراد اب بھی لاپتہ بتائے گئے جبکہ 309افراد کا ہسپتالوں میں علاج چل رہا ہے ۔کہا جارہا ہے کہ اس جگہ جہاں یہ واقعہ رونما ہوا سے کئی کلو میٹر دور ایک ندی سے انسانی اعضا برآمد ہونے لگے ہیں جس سے یہی اندازہ لگایا جارہا ہے کہ بھاری تودوں کے نیچے دبنے والوں کے یہ اعضا ہوسکتے ہیں ۔بہر حال وہان بچاﺅ کاروائیاں برابر جاری ہیں ۔لیکن دوسری طرف ژیر ون کے واقعے نے ماہرین ارضیات کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ جس طرح ژیر ون میں بادل پھٹنے کا واقعہ رونما ہوا اس طرح کا واقعہ کسی اور جگہ بھی رونما ہوسکتا ہے اسلئے سرکاری ایجنسیوں کو الرٹ رہنا چاہئے اور لوگوں کے جان و مال کو بچانے کے لئے ہر وہ اقدامات اٹھائے جانے چاہئے جو حالات کے متقاضی ہوں ۔لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگرچہ آفات سماوی کو روکا نہیں جاسکتا ہے لیکن لوگوں کی جانوں کو بچانے کے لئے اقدامات تو اٹھائے جاسکتے ہیں ۔جس طرح وائینارڈ یا ژیر ون میں بادل پھٹنے سے تباہی مچ گئی ہے اسی طرح کا واقعہ کسی اور جگہ بھی رونما ہوسکتاہے اسلئے حکومت پر یہ لازم ہے کہ ماہرین ارضیات کی مدد و اعانت سے ایک ایسا میکنزم تلاش کرے جس سے آفات سماوی سے قبل ہی لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاسکے ۔حکومت کو اس نوعیت کی قدرتی آفت آنے سے پہلے ہی لوگوں کے جان و مال کو تحفظ فراہم کرنا چاہئے ۔اس کے لئے عارضی خیمہ بستی قایم کی جاسکتی ہے جہاں ہر طرح کی سہولیات دستیاب ہونگی۔کیونکہ جب کوئی واردات رونما ہوتی ہے تو اس وقت سرکار کو پریشانی ہوتی ہے اور متاثرین کی باز آباد کاری کا مسلہ زبردست مصائیب کا باعث بن جاتا ہے اس لئے اگر پہلے سے ہی انتظامات کئے جاینگے تو مصیبت زدہ گاں کو سرکار کی طرف سے پہلے سے تیارشدہ خیمہ بستی میں منتقل کیا جاسکتاہے ۔پھر ان کو سکولوں اور دیگر سرکاری عمارتوں میں رکھنے کی ضرورت نہیں پڑسکتی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
اعضاءکے عطیہ کو عوامی تحریک بنانے پر زور

روزگار سے منسلک ترغیبی اسکیم کو مشن موڈ میں تیزی سے نافذ کیا جائے گا۔ ڈاکٹر منڈاویہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(کنگن میں قدرتی آفت سے تباہی اور متاثرین کی باز آباد کاری)

06 اگست 2024
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d