Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

عوامی دربار اور مسائل کا حل

by Online Desk
23 اکتوبر 2023
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اس بات سے سب لوگ اتفاق کرینگے کہ سرما اپنے ساتھ ڈھیر سارے مسایل و مشکلات لاتا ہے اور اس سیزن میں بیماریاں بھی بڑھ جاتی ہیں ۔اخراجات میں بھی اضافہ ہوتا ہے اور موسم کی وجہ سے بھی لوگ طرح طرح کی مشکلات میں مبتلا ہوجاتے ہیں ۔غرض سرما اور پریشانیاں لازم ملزوم ہیں ۔لیکن اس دوران امید کی ایک کِرن نظر آئی جب چیف سیکریٹری کی ہدایت پر 25اکتوبر سے عوامی درباروں کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے ۔ہم جب تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ پرانے زمانے میں لوگوں کے مسایل و مشکلات پر غور کرنے کیلئے بادشاہ خصوصی دربار بلاتے تھے جہاں رعایا کے مسایل پر غور کرنے کے بعد ان کو حل کرنے کے لئے طریقہ کار وضع کئے جاتے تھے ۔بالکل اسی طرز پر آج بھی حکومت چاہتی ہے کہ لوگوں کو ان کی دہلیز پر انصاف فراہم کیا جاسکے یعنی افسر ہی مخصوص مقامات پر پہنچ کر لوگوں کے مسایل سے آشنائی حاصل کرنے کے بعد ان کے حل کی تجویز پیش کرینگے۔چیف سیکریٹری 30اکتوبر کو سرینگر میں عوامی دربار سجائینگے جہاں وہ لوگوں کے مسایل سے جانکاری حاصل کرنے کے بعد ان مسایل و مشکلات کو حل کرنے کے لئے لوگوں کو اعتماد میں لینگے اور لوگوں کو بتایا جاے گا کہ ان مسایل کا حل کس طرح حکومت نکال سکتی ہے اور دربار میں موجود لوگوں کو بتایا جاے گا کہ ان کے جو مسایل و مشکلات ہیں ان کا کس طرح اور کس حالت میںحل نکالا جاسکتاہے ۔اسی دن کان کنی کے سیکریٹری سرحدی ضلع کپوارہ میں اور تعلیم کے پرنسپل سیکریٹری جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں 25 اکتوبر کو عوامی دربار سجائینگے ۔پہلے پہل لوگوں کو اپنے مسایل و مشکلات سے حکام کو آگاہ کرنے لئے دور دراز علاقوں سے سرینگر کے سیکریٹریٹ آکر افسروں سے ملاقات کرنا پڑتی تھی کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا تھا کہ افسر کئی کئی دنوں تک سیکریٹریٹ کا رخ نہیں کرتے تھے اس طرح گاﺅں سے آنے والے لوگوں کا نہ صرف پیسہ ضایع ہوتاتھا بلکہ ان کو انصاف بھی نہیں ملتاتھا لیکن اب ایسی کوئی بات نہیں ہے ۔لوگوں کو ان کی دہلیز پر انصاف ملنے لگا ہے اب افسر ہی لوگوں کے پاس جاکر ان کے مسایل حل کرتے ہیں یعنی کنواں ہی پیاسے کے پاس آتا ہے اور پیاسے کو کنوئیں کے سامنے نہیں جانا پڑتا ہے ۔موجودہ انتظامیہ کے اس طرز عمل سے لوگوں کو کافی آسانیاں ملنے لگی ہیں ۔اب وہ آسانی سے اپنے ہی علاقوں میں افسروں سے ملاقات کرسکتے ہیں اور ان کو اپنے مسایل سے آگاہ کرسکتے ہیں ۔اس بارے میں مختلف علاقوں کے معززین نے بتایا کہ ان کو راحت ملنے لگی ہے کیونکہ بیک ٹو ولیج اور اب عوامی درباروں کے سجانے سے واقعی لوگوں کو ان کی دہلیز پر انصاف ملنے لگا ہے ۔پیسے کی بھی بچت اور وقت کا بھی ضیاں نہیں ۔اسلئے لوگوں کو چاہئے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں عوامی درباروں کا حصہ بنیں اور اپنے جائیز مسایل و مشکلات کے بارے میں حکام کو آگاہ کریں تاکہ ان کا جلد از جلد حل تلاش کیا جاسکے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
ملک کی تقسیم ہندوستانی تاریخ کا غیر انسانی باب: امت شاہ

غذائی اشیاءاور حیاتیاتی ایندھن کی برآمد کے بے پناہ امکانات

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

عوامی دربار اور مسائل کا حل

23 اکتوبر 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d