Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

غذائی اشیاءاور حیاتیاتی ایندھن کی برآمد کے بے پناہ امکانات

by Online Desk
23 اکتوبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کوآپریٹیو کے ذریعے تحصیل سطح پر برآمدی یونٹ قائم کرنے کی کوشش جاری: وزیر داخلہ
نئی دہلی، 23 اکتوبر (یو این آئی) وزیر داخلہ اور تعاون امیت شاہ نے ملک سے غذائی اشیاءاور حیاتیاتی ایندھن کی برآمد کے بے پناہ امکانات کو اجاگر کرتے ہوئے پیر کو کہا کہ کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے وہ کوآپریٹیو کے ذریعے تحصیل سطح پر برآمدی یونٹ قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ نیشنل کوآپریٹو ایکسپورٹ لمیٹڈ کے زیر اہتمام کوآپریٹو برآمدات پر ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا کہ دنیا میں دودھ کی مصنوعات، مسالحہ جات، ایتھنول اور بائیو مصنوعات کی بہت زیادہ مانگ ہے ۔ کوآپریٹیو کے ذریعے 7000 کروڑ روپے کے برآمدی آرڈر موصول ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں سال میں تین سے چار فصلیں پیدا ہوتی ہیں جن میں سے کسی ایک فصل سے بائیو فیول تیار کیا جا سکتا ہے جس کی عالمی سطح پر بہت زیادہ مانگ ہے ۔ کوآپریٹو سیکٹر میں کچھ شوگر ملیں ایتھنول تیار کر رہی ہیں اور اسے فروغ دینے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں چینی کی 30 فیصد پیداوار کوآپریٹو سیکٹر سے حاصل ہوتی ہے جبکہ 19 فیصد دودھ پیدا ہوتا ہے تاہم برآمدات میں دونوں کا حصہ بالترتیب صرف ایک سے دو فیصد ہے ۔ انہوں نے کہا کہ برآمدات سے حاصل ہونے والے منافع کا 50 فیصد براہ راست کسانوں کے بینک کھاتوں میں جمع کیا جائے گا۔ ایک مثال دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ایک لاکھ ٹن چاول برآمد ہوتا ہے تو اس کی خریداری پر کسانوں کو کم از کم امدادی قیمت دی جائے گی اور اس سے حاصل ہونے والے منافع کا 50 فیصد کسانوں کے بینک کھاتوں میں جمع کرایا جائے گا۔ اس سے کسانوں کی حوصلہ افزائی ہوگی اور وہ برآمدی سامان پیدا کریں گے ۔ مسٹر شاہ نے کہا کہ دالوں کی پیداوار اور پھر کوآپریٹیو کے ذریعے اس کی برآمد میں خود انحصار کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے اور اس کی ذمہ داری نیفڈ اوراین سی ایل کو دی گئی ہے ۔ ملک سے پھلوں کی برآمد کے بھی بے پناہ امکانات ہیں، اس کے لیے بیرون ملک ذائقہ بڑھانے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں قدرتی کاشتکاری کے لیے بھرپور اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اب تک تقریباً 12 لاکھ کسان اس کے تحت رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔ امید ہے کہ 2027 تک تقریباً دو کروڑ کسان اس کی کاشت شروع کر دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کوآپریٹیو کے ذریعے معیاری بیج کی پیداوار، آرگینک مصنوعات اور برآمدات کو فروغ دینے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے جس سے کسانوں کو فائدہ پہنچے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل

دنیا بھر سے حکومت اور کاروباری رہنماں کا اجتماع

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک کی تقسیم ہندوستانی تاریخ کا غیر انسانی باب: امت شاہ
تازہ ترین خبریں

غذائی اشیاءاور حیاتیاتی ایندھن کی برآمد کے بے پناہ امکانات

23 اکتوبر 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d