Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دنیا بھر سے حکومت اور کاروباری رہنماں کا اجتماع

by Online Desk
23 اکتوبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پیوش گوئل سعودی عرب کے ریاض میں 7ویں ’فیوچر انویسٹمنٹ انیشیئٹیو‘ پروگرام میں شرکت کریں گے

نئی دہلی، 23 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی وزیر برائے صنعت و تجارت پیوش گوئل آئندہ 24 سے 25 اکتوبر 2023 کو ریاض(سعودی عرب ) میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو ( ایف آئی آئی) کے 7ویں ایڈیشن میں شرکت کریں گے ۔ تقریب کے دوران مسٹر گوئل نے سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان السعود سے ملاقات کریں گے ۔ سعودی وزیر تجارت ماجد بن عبداللہ الکسابی، سرمایہ کاری کے وزیر خالد اے ۔ الفالح بندر بن ابراہیم الخروف، صنعت اور معدنی وسائل کے وزیر اور گورنر پبلک انویسٹمنٹ فنڈ ( پی آئی ایف ) یاسر رومیان اور دیگر معززین سے ملاقات کریں گے۔ مسٹر پیوش گوئل سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری کے ساتھ "خطرے سے مواقع تک: نئی صنعتی پالیسی کے دور میں ابھرتی ہوئی معیشتوں کے لیے حکمت عملی” کے موضوع پر ایک کانفرنس کی شریک صدارت کریں گے ۔ وہ ہندوستانی کمیونٹی کے ساتھ بات چیت کریں گے جو سعودی معیشت کا ایک بااثر حصہ ہے ۔ ان کی دنیا بھر کے کاروباری رہنما¶ں اور ممتاز سی ای اوز سے بھی ملاقات متوقع ہے ۔ کنگڈم آف سعودی عرب ( کے ایس اے ) کے ذریعے شروع کیا گیا ایف آئی آئی انسٹی ٹیوٹ ایک عالمی غیر منافع بخش بنیاد ہے ۔ اس کا مقصد دنیا بھر سے حکومت اور کاروباری رہنما¶ں کو جمع کرنا ہے تاکہ عالمی سطح پر "انسانیت پر اثر” پیدا کرنے کے مقصد کے ساتھ سرمایہ کاری کی نئی راہوں پر تبادلہ خیال کیا جا سکے ۔ اس کے چار اہم شعبوں میں آرٹی فشیئل انٹلئجنس ( اے آئی ) اور روبوٹکس، تعلیم، صحت کی دیکھ بھال اور پائیداری شامل ہیں۔ ایف آئی آئی کے 7ویں ایڈیشن کا تھیم "The New Compass” ہے جو نئے عالمی آرڈر پر مرکوز ہے ۔ اس تقریب میں دنیا کے سرکردہ سرمایہ کاروں، کاروباری رہنما¶ں، پالیسی سازوں، موجدوں اور ریسرچرس کی شرکت متوقع ہے ۔ بعد میں ہونے والی میٹنگوں میں شرکاءخیالات کو ذہن میں رکھنے ، نئی منڈیوں کی تلاش اور اقتصادی ترقی اور خوشحالی کی نئی سرحدوں کو آگے بڑھانے کے لیے اکٹھے ہوں گے ۔ کے ایس اے ہندوستان کے اہم ترین اسٹریٹجک ساجھیداروں میں سے ایک ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کورین ٹیم ویمنز ایشین چمپئن شپ میں شرکت کیلئے رانچی پہنچ گئی

کورین ٹیم ویمنز ایشین چمپئن شپ میں شرکت کیلئے رانچی پہنچ گئی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

دنیا بھر سے حکومت اور کاروباری رہنماں کا اجتماع

23 اکتوبر 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(معصوم زندگیاں تلف ہونے لگیں)

19 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d