Daily Aftab
25 ستمبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مویشیوں کے سیکٹر کے لئے پہلی بار  قرض گارنٹی اسکیم کا آغاز

by Online Desk
20 جولائی 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 اس کا مقصد ایم ایس ایم ایز کو  مضبوط کر کے دیہی معیشت کو  جلا بخشنا ہے۔ حکام
 نئی دلی/ماہی پروری مویشی  پروری  اور ڈیری  کی وزارت کے  مویشی پروری  اور ڈیری کا محکمہ مویشی پروری بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے فن (اے ایچ آئی ڈی ایف) کے تحت  قرض گارنٹی اسکیم نافذ کر رہا ہے، تاکہ  قرض کی فراہمی کے نظام کو مضبوط کیا جا سکے اور  گروی  سکیورٹی  کی جھنجھٹ کے بغیر  مویشی  پروری کے سیکٹر میں مصروف  بہت چھوٹی ، چھوٹی  اور  اوسط  درجے کی صنعتوں  کے لئے  قرض  کی  خوش اسلوبی  سے فراہمی  کو  آسان بنایا جاسکے ۔ اس  اسکیم کو شروع کرنے کے لیے ڈی اے ایچ ڈی نے750.00 کروڑ  روپے کا  ایک کریڈٹ گارنٹی فنڈ ٹرسٹ قائم کیا ہے، جو قرض دینے والے اہل اداروں کے ذریعے ایم ایس ایم ایز کو دی گئی قرض  کی سہولیات کے 25 فیصد تک قرض  کی  ضمانت  کا کوریج فراہم کرے گا۔قرض گارنٹی اسکیم غیر خدماتی اور زیر خدمت مویشیوں کے شعبے کے لیے مالیاتی رسائی کی سہولت فراہم کرتی ہے، جس سے قرض دہندگان کی طرف سے بنیادی طور پر ابتدائی کاروباریوں اور معاشرے کے مراعات یافتہ طبقے کے لیے مالی امداد کی دستیابی ہوتی ہے، جن کے پاس اپنے مشترکہ  پروجیکٹوں کا تعاون  حاصل کرنے کے لیے ضمانتی تحفظ کا فقدان ہے۔قرض گارنٹی اسکیم کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ قرض دہندہ کو پروجیکٹ کے قابل عمل  ہونے کو اہمیت دینی چاہیے اور قرض کی سہولت کو خالصتاً فنانس شدہ اثاثوں کی بنیادی  ابتدائی سکیورٹی  کو محفوظ کرنا چاہیے۔قرض گارنٹی فنڈ ٹرسٹ کے قیام کو وزیر اعظم کے 15000 کروڑ روپے کے  "اینیمل ہسبنڈری انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ فنڈ” (اے ایچ آئی ڈی ایف) کے آتم  نربھر بھارت ابھیان کے محرک  پیکج کے تحت منظور کیا گیا تھا ، تاکہ انفرادی کاروباریوں، نجی کمپنیوں، ایم ایس ایم ایز،  فارمرز پروڈیوسرز آرگنائزیشن (ایف پی او 8 کی ویلیو) سے سرمایہ کاری کی ترغیب دی جاسکے ۔ اس کے علاوہ سیکشن 8  کے تحت قائم کی جانے والی کمپنیوں (i)  ڈیری پروسیسنگ اور ویلیو ایڈیشن بنیادی ڈھانچے ،  (ii) گوشت  کی ڈبہ بندی  اور ویلیو ایڈیشن انفراسٹرکچر، (iii) مویشیوں کے چارے  کے پلانٹ، (iv) نسل کو بہتر بنانے کی ٹیکنالوجی اور نسل کی ضرب کاری کے فارم (v) مویشیوں  کے فضلے سے دولت  کا بندو بست (زرعی  کچرے  کا بندو بست) اور (vi) مویشیوں  کے  ٹیکے  اور دواؤں  کی مینوفیکچرنگ کی سہولیات کے قیام کو  بھی ترغیب دی جاسکے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پرقومی کانفرنس اِختتام پذیر

جنوبی کشمیر میں مشترکہ جنگجو مخالف آپریشن میں بڑی کامیابی کا دعویٰ کولگام میں ہائبرڈ جنگجوﺅں کے 2ماڈیلز کا پردہ فاش، 5گرفتار ، اسلحہ برآمد

افراط زر کی شرح ہنوز بلندریزر و بنک آف انڈیا سود شرحوں کو برقرار رکھے گا/ ماہرین

اسی بارے میں

سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پرقومی کانفرنس اِختتام پذیر
تازہ ترین خبریں

سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پرقومی کانفرنس اِختتام پذیر

24 ستمبر 2023

ممبئی میں اسٹاک مارکیٹ کمزور
کاروبار

افراط زر کی شرح ہنوز بلندریزر و بنک آف انڈیا سود شرحوں کو برقرار رکھے گا/ ماہرین

24 ستمبر 2023
کشمیر کی سیب صنعت کو امسال کتنا فائدہ ملے گا،بیوپاریوں کامحتاط رد عمل
تازہ ترین خبریں

آزاد پور منڈی میں کشمیری سیب کو بچانے کی تدبیر

24 ستمبر 2023
ہندوستانی بحریہ اور کوسٹ گارڈ کو جدید ترین بحری ہتھیاروں سے لیس کیا جارہا ہے۔  وزیر دفاع
تازہ ترین خبریں

خواتین کو بااختیار بنانا ہندوستانی ثقافت کا لازم و ملزوم حصہ ہے۔ راجناتھ سنگھ

24 ستمبر 2023
کیسے 19ویں صدی کی سکھ سلطنت ایک طاقتور طاقت کے طور پر ابھری جس نے ہندوستان کی تاریخ کو تشکیل دیا
تازہ ترین خبریں

گلوبل ساؤتھ کے ساتھ  بھارت کی مصروفیت ہماری ثقافت سے جڑی ہوئی  ہے۔ کمبوج

24 ستمبر 2023
 سرینگر میں  جی 20 اجلاسکی تیاریاں زوروں پر
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کی G20 صدارت تاریخ میں  درج کی جائے گی۔ ماریشس

24 ستمبر 2023
ہندوستان- اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے 30برس مکمل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کی G20 صدارت انتہائی  چیلنجنگ تھی۔  جئے شنکر

24 ستمبر 2023
پی ایم مودی کی قیادت میں ریلوے میں نیا باب شروع ہوا۔  جئے کشن ریڈ ی
تازہ ترین خبریں

پی ایم مودی کی قیادت میں ریلوے میں نیا باب شروع ہوا۔  جئے کشن ریڈ ی

24 ستمبر 2023
Next Post
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی

بارہمولہ میں سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے پر 3 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل: سی بی کے

اہم خبریں

سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پرقومی کانفرنس اِختتام پذیر

جنوبی کشمیر میں مشترکہ جنگجو مخالف آپریشن میں بڑی کامیابی کا دعویٰ کولگام میں ہائبرڈ جنگجوﺅں کے 2ماڈیلز کا پردہ فاش، 5گرفتار ، اسلحہ برآمد

آزاد پور منڈی میں کشمیری سیب کو بچانے کی تدبیر

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں کشمیر میں بڑے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

مویشیوں کے سیکٹر کے لئے پہلی بار  قرض گارنٹی اسکیم کا آغاز

20 جولائی 2023
شیخ العالم سکول اندرگام پٹن کو سیل کرنے کا معاملہ 
جموں و کشمیر

شیخ العالم سکول اندرگام پٹن کو سیل کرنے کا معاملہ 

22 ستمبر 2023
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
دھان کی قیمت میں 143 روپے کا اضافہ، مونگ کی قیمت میں 803 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ: مرکزی کابینہ کا فیصلہ
قومی

دھان کی قیمت میں 143 روپے کا اضافہ، مونگ کی قیمت میں 803 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ: مرکزی کابینہ کا فیصلہ

07 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔