Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بارہمولہ میں سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے پر 3 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل: سی بی کے

by Online Desk
20 جولائی 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے) نے بارہمولہ کے کنزر علاقے میں واقع سرکاری اراضی پر غیر قانونی طور پر قبضہ کرنے کے الزام میں 3 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔سی بی کے کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرائم برانچ کشمیر کی اقتصادی جرائم ونگ سری نگر نے سال 2018 کے ایک ایف آئی آر میں آر پی سی کے دفعات 420,447 – A اور120 – B کے تحت جوڈیشل مجسٹریٹ فرسٹ کلاس ٹنگمرگ کی ایک عدالت میں تین افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی جو ضلع بارہمولہ کے دھوبی ون کنزر میں واقع سرکاری اراضی پر غیر قانونی طور پر قبضہ کرنے میں ملوث ہیں۔بیان میں کہا گیا: ‘کرائم برانچ کشمیر کو ایک شکایت موصول ہوئی جس میں الزام لگایا گیا کہ محمد نجیب گونی ولد عبدالغنی گونی ساکن باغات برزلہ سری نگر نے غلام محمد بٹ ولد عبدالعزیز بٹ ساکن عثان بنگل کرہامہ بارہمولہ اور محمد اشرف وانی ولد منور وانی ساکن اٹیکو کرہامہ بارہمولہ نامی کچھ مقامی زمین دلالوں کے ساتھ ملی بھگت کرکے دھوبی ون کنزر میں واقع قریب 25 کنال سرکاری اراضی پر غیر قانونی طور پر قبضہ کیا ہے۔بیان کے مطابق مذکورہ افراد نے اس اراضی پر سائن بورڈ اور پتھر کے بلاکس بھی لگائے ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں پولیس تھانہ کرائم برانچ میں سال 2018 میں فوری طور پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔سی بی کے بیان میں کہا گیا: ‘کیس کی تحقیقات کے دوران جمع کئے گئے شواہد سے ثابت ہوا کہ ملزموں نے مجرمانہ سازش کرتے ہوئے دھوبی ون کنزر بارہمولہ میں واقع 25 کنال سرکاری اراضی کے ٹکڑے پر غیر قانونی طور پر قبضہ کیا ہے’۔موصوف ترجمان نے بیان میں کہا: ‘ مذکورہ افراد نے اس زمین کے ٹکڑے کی تار بندی کی ہے اور پتھروں کے بلاکس بھی لگائے ہیں اور اس طرح غیر قانونی اور دھوکہ دہی سے اس اراضی کو پلاٹس میں تبدیل کیا ہے تاکہ نجی خریداروں کو فروخت کیا جا سکے۔بیان میں کہا گیا: ‘ تفتیش کے دوران مجرمانہ سازش ثابت ہوئی ہے جو آر پی سی کے دفعات 410, 447 – B اور120 – B کے تحت قابل سزا جرم ہے۔بیان کے مطابق اس طرح اس کیس میں عدالت میں چارج شیٹ داخل کی گئی۔یو این آئی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
امرنا تھ یاترا:6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور جھتا جموں سے روانہ

امرنا تھ یاترا:6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور جھتا جموں سے روانہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

بارہمولہ میں سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے پر 3 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل: سی بی کے

20 جولائی 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d