Daily Aftab
27 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جن ابھیان اور عوام کی شراکت داری

by Online Desk
30 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹننٹ گورنر نے گذشتہ دنوں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میںکہاکہ عوامی رابطہ مہم یعنی آوٹ ریچ پروگرام کے ساتھ لوگوں نے جس جوش و جذبے کے ساتھ شمولیت کی وہ قابل تعریف ہے ۔انہوں نے کہا کہ وہ جموں کشمیر کے تمام شہریوں کو جوش و خروش کے ساتھ جن ابھیان کے میں شراکت داری نے اس امر کو واضع کیا کہ عوام تعمیر و ترقی اور دوسرے اچھے کاموں میں حصہ دار بننا چاہتے ہیں ۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس وقت بیک ٹو ولیج کا چوتھامرحلہ جاری ہے جس میں دیہی عوام کو مختلف طریقوں سے فواید پہنچانے کی سرکاری طور پر کوششیں کی جارہی ہیں ۔گاﺅں والوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے آج تک کسی بھی بڑے افسر کو گاﺅں گاﺅں جاتے ہوے یا لوگوں کے مسایل سنتے یا ان کو حل کرتے ہوے نہیں دیکھا ہے ۔مختلف دیہات سے موصولہ اطلاع کے مطابق ڈپٹی کمشنر ،چیف انجنئیر ،سیکریٹری سطح کے افسر بیک ٹو ولیج پروگرام کے دوران لوگوں کے بیچ آرام اور اطمینان کے ساتھ بیٹھ جاتے ہیں اور ہر ایک کی بات غور سے سنتے اور ان کے مسایل حل کرنے کی کوشش کی جاتی ۔جو مسلے آن سپاٹ حل نہیں کئے جاسکتے ہیں انہیں ایک ٹایم فریم کے اندر اندر حل کرنے کی یقین دہانی کروائی جاتی ۔اس عمل کے دوران لوگ افسروں کے ساتھ بالکل دوستانہ انداز میں باتیں کرتے ہیں ان کو اپنے مسایل سے آگاہ کرتے ہیں جبکہ افسر لوگ بھی آرام سے لوگوں کے مسایل سنتے ہیں اور ان کو موقعے پر ہی حل کرنے کے احکامات صادر کرتے ہیں اس بارے میں لیفٹنٹ گورنرنے جو تفصیلات بتائیں ان کے مطابق چار ہزار پانچ سو گزیٹیڈ افسر ہر پنچایت کا دورہ کرینگے ۔اس دوران گرام سبھا میٹنگیں ہر پنچایت میں ہونگی ۔اس دوران جے اینڈ بنک کی طرف سے خصوصی کاونٹر قایم کئے گئے ہیں ۔اس وقت جو آوٹ ریچ پروگرام جاری ہے اس دوران سرکاری ذرایع کے مطابق دس لاکھ سے زاید اراضی پاس بک جاری کئے جاینگے جبکہ ہر پنچایت میں سے پندرہ پندرہ نوجوانوں کو خود روز گار کے لئے منتخب کیا جاے گا جبکہ اس سارے عمل کے دوران ساٹھ ہزار امدادی کیسوں پر کاروائی کی جاے گی ۔سرکاری ذرایع نے بتایا کہ ایک لاکھ گولڈن ہیلتھ کارڈ جاری کئے جاینگے اور سات ہزار وراثتی انتقال کئے جاینگے ۔ہر پنچایت میں کھیل کا ایک میدان ہوگا اور ہر ایک کھیل کے میدان میں کم از کم ایک کھیل کھیلا جاے گا۔2,50,000ای شرم کارڈ جاری کئے جاینگے جبکہ 4290یوتھ کلبوں کے ساتھ بات چیت ہوگی ۔4000سٹال اور نمایشیں منعقد کی جاینگی ااور شہریوں کو آن لائین خدمات تک رسائی میں مدد کرنے کے لئے کوششیں کی جاینگی ۔فی پنچایت بیس نوجوانوں کو ہز کی تربیت کے لئے نشاندہی کی جاے گی اور ایک لاکھ تک نوجوانوں کو ٹریننگ دی جاے گی ۔4290فیلڈ ٹیسٹنگ کٹس فراہم کی جاینگی۔یہ جو اعداد و شمار پیش کئے گئے ہیں ان سے اس بات کا بخوبی پتہ چلتا ہے کہ یہ پروگرام عام لوگوں کے لئے کس طرح سود مند ثابت ہورہا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ،سکوٹی سوار جاں بحق

مینڈھر میں نامعلوم کار کی ٹکر سے کمسن لقمہ اجل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

جن ابھیان اور عوام کی شراکت داری

30 اکتوبر 2022
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
جموں کشمیر میں بڑے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

مویشیوں کے سیکٹر کے لئے پہلی بار  قرض گارنٹی اسکیم کا آغاز

20 جولائی 2023
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی
تازہ ترین خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی

23 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d