ADVERTISEMENT
سرحدی ضلع پونچھ کے تحصیل مینڈھر میں ایک نامعلوم نجی کار کی زد میں آکر ایک کمسن لقمہ اجل بن گیا ۔ اطلاعات کے مطابق مینڈھر کے سانگلہ چوک میں ایک نامعلوم گاڑی نے ایک کمسن کو ٹکر مار کر زخمی کردیا، زخمی کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے اُسے ی ایم سی راجوری منتقل کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ راجوری میں بنیادی علاج کے بعد نازک حالت میں ڈاکٹروں نے زخمی بچے کو جموں منتقل کردیا جس دوران وہ راستے میں ہی زخموں کی مینڈھر میں نامعلوم کار کی ٹکر سے کمسن لقمہ اجل
ADVERTISEMENT