Daily Aftab
10 دسمبر ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے انقلابی اقدامات)

by Online Desk
07 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ کھیتوں میں ہر یالی کے بجاے اونچی اونچی عمارتیں نظر آرہی ہیں اینٹ پتھر اور گارے سے بنی ان عمارتوں نے زرعی زمین کو نیست و نابود کرکے رکھ دیا ہے ۔اس طرح ایک جانب آبادی بڑھتی گئی تو دوسری جانب زرعی زمین سکڑتی گئی ۔ظاہر ہے کہ اس کا اثر براہ راست پیداوار پر پڑا ہے ۔ان حالات میں زرعی ساینسدان سرجوڑ کر بیٹھ گئے اور بچی کھچی زرعی زمین میں پیداواری صلاحیتوں کو بڑھاوا دینے کے لئے جدید سانئیسی طور طریقے تلاش کرنے لگے اگر کوئی کسان اس وقت ایسا نہیں کرے گا تو اس کی زمین بے کار ثابت ہوسکتی ہے کیونکہ ہوا بھی آلودہ ،آس پاس کا ماحول بھی گندہ ،زمین میں پالی تھین کی کثرت ڈالنے سے اس کی پیدا واری صلاحیت ایک دم کم ہوتی گئی اسلئے زرعی سائینسدانوں نے وقت کی نزاکت کو سمجھتے ہوے اس بات کا فیصلہ کیا کہ سائینسی طور طریقوں کو اپنا نے کی کسانوں کو تلقین کی جاے گی تاکہ پیداواری صلاحیتوں کو بڑھاوا دیا جاسکے ۔اس سلسلے میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری اتل ڈولو نے افسروں کو کسانوں کے تئیں اپنے فرایض خوش اسلوبی اور ایمانداری سے انجام دینے کی تلقین کرتے ہوے کہا کہ کسانوں کو جو بھی شکایت ہو اسے ہر صورت میں اولین ترجیح کے طور پر اس کا ازالہ کیا جانا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ توسیعی کارکنوں کو فعال طور پر اپنا کردار ادا کرنا چاہئے ۔افسروں کو انہوں نے بذات خود کھیتوں میں جاکر پیداوار کا بذات خود جائیزہ لینے کی بھی ہدایت دی ۔کاشتکاری کے دوران اگر اس وقت سائینسی طور طریقے اپنائے نہیں جاینگے تو ممکن ہے کہ ملک کی پیداواری صلاحتیں کم ہوتی جاینگی اور جس کا اثر کسی بھیانک صورتحال کو جنم دے سکتا ہے اسلئے کاشتکاروں یعنی کسانوں زمینداروں کے لئے لازم ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ پیداوار کے لئے جدید طریقے اپنائیں ۔وادی میں کچھ عرصہ قبل یعنی پچاس ساٹھ برس قبل انسانی فضلے کو بطور کھاد استعمال کیاجاتا تھا ۔خاص طور پر سبزیاں اگانے کے لئے انسانی فضلے سے بہتر کوئی کھا د نہیں سمجھی جاتی تھی لیکن وقت نے کروٹ بدلی اس کے بعد مصنوعی کھادوں کا استعمال اس حد تک بڑھ گیا کہ پیداوار اگرچہ بڑھ گیا لیکن ان سبزیوں کا معیار انتہائی گھٹیا اور مزہ کہیں دکھائی نہیں دے رہا تھا ۔یہ سبزیاں انسانی صحت کے لئے بھی ٹھیک تصور نہیں کی جارہی تھی۔لیکن اس کے بعد محکمہ زراعت نے حالات و واقعات کا مشاہدہ کرنے کے بعد تجرباتی طور پر آرگنک سبزیاں اگانے کے طریقہ کار کی حوصلہ افزائی شروع کی اور اب صورتحال یہ ہے کہ مصنوعی کھادوں کا استعمال آہستہ آہستہ کم ہوتا گیا اور آرگنک کھادوں کا استعمال بڑھنے لگا ہے ۔اسی طرح ایڈیشنل چیف سیکریٹری نے محکمے کے افسروں پر زور دیا کہ وہ ہر صورت میں زرعی کسانوں کی صحیح طریقے پر رہنمائی کریں تاکہ پیدا واری صلاحیتوں میں اضافہ ہوسکے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
ہمیں شہر خاص کی ساکھ بحال کرنی ہے جسے کبھی کشمیر کے دل کی دھڑکن کہا جاتا تھا، ایل جی

ہمیں شہر خاص کی ساکھ بحال کرنی ہے جسے کبھی کشمیر کے دل کی دھڑکن کہا جاتا تھا، ایل جی

اہم خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے انقلابی اقدامات)

07 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(جانوروں میں گلٹی دار بیماری خطرناک ثابت ہوسکتی ہے )

26 اگست 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیری نوجوانوں کی صلاحیتوں اور ہُنر کو بڑھانے کی ضرورت)

18 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d