ADVERTISEMENT
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حکومت معیاری تعلیم کی فراہمی اور سکولوں کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔
انہوں نے طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے بہتر تعلیمی ماحول، جدید سہولیات، اور مساوی مواقع کی فراہمی پر زور دیا۔
وزیر موصوفہ نے کہا کہ ڈی ایچ پورہ، اہربل، کونگ وٹن اور دیگر سیاحتی علاقوں کی ترقی کے لیے نوجوانوں کو سیاحت سے متعلق شعبوں میں تربیت دی جائے گی۔
اس موقع پر انہوں نے نیٹ میں کامیاب طالب علم اور ایک ایتھلیٹ کو اعزازات سے بھی نوازا، جبکہ خصوصی بچوں میں امدادی سامان تقسیم کیا
ADVERTISEMENT













