Daily Aftab
19 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کی جھولی میں 16 سال بعد آیا میڈل، شوٹ آوٹ میں نیوزی لینڈ کو دی شکست

by Online Desk
10 اگست 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نڈ کو ہرایانئی دہلی: ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم نے برمنگھم کامن ویلتھ گیمس میں برانز میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی۔ ہندوستان نے برانز میڈل میں گزشتہ چمپئن نیوزی لینڈ کو شوٹ آوٹ میں 1-2 شکست دی۔ ہندوستان کا کامن ویلتھ گیمس تاریخ میں اوور ا?ل یہ تیسرا میڈل ہے۔ اس سے پہلے ہندوستان نے سال 2002 میں گولڈ جیتا تھا جبکہ سال 2006 میں ہندوستانی ٹیم نے سلور پر قبضہ کیا تھا۔ ہندوستان کا موجودہ کامن ویلتھ گیمس میں یہ 41واں میڈل ہے۔ہندوستانی ٹیم میچ کے آخری لمحوں میں 0-1 سے آگے چل رہی تھی، لیکن آخری 30 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں اس نے مخالف ٹیم کو پنالٹی کارنر دے دیا۔ یہ پنالٹی اسٹروک میں بدلا اور اولیویا میری نے نیوزی لینڈ کو برابری دلا دی، جس کے بعد مقابلہ شوٹ آوٹ میں کھینچ گیا۔ ہندوستان نے شوٹ آوٹ میں صبر برقرار رکھتے ہوئے جیت درج کی۔متنازعہ سیمی فائنل میں ا?سٹریلیا کے خلاف دل توڑنے والی شکست کے بعد اس مقابلے میں کھیل رہی ہندوستانی ٹیم نے پورے میچ کے دوران بہتر کارکردگی پیش کی اور میڈل اپنے نام کیا۔ سلیما ٹیٹے کے گول کی بدولت ہندوستان درمیانی وقت تک 0-1 سے آگے تھا۔اس سے پہلے، ہندوستانی ٹیم کو سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے شوٹ آوٹ میں 0-3 سے شکست دے کر اسے گولڈ میڈل کے مقابلے سے باہر کر دیا تھا۔ سال 2002 میں ہندوستان نے فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے کر چمپئن بنی تھی جبکہ 2006 میں ٹیم انڈیا کو فائنل میں ا?سٹریلیا نے شکست دی تھی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی

وزیرا علیٰ نے کشمیر میراتھن ۔2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تشہیری ویڈیو کا اِجرا کیا

ناجی ہلانگ نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

اسی بارے میں

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی
تازہ ترین خبریں

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی

21 ستمبر 2025
وزیرا علیٰ نے کشمیر میراتھن ۔2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تشہیری ویڈیو کا اِجرا کیا
جموں و کشمیر

وزیرا علیٰ نے کشمیر میراتھن ۔2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تشہیری ویڈیو کا اِجرا کیا

08 ستمبر 2025
ناجی ہلانگ نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
تازہ ترین خبریں

ناجی ہلانگ نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

24 اگست 2025
کشمیر کا مقامی ٹیلنٹ بھارت کے لیے چیمپئنز کی نئی نسل تیار کر رہا ہے۔ وزیر مملکت کھیل
تازہ ترین خبریں

کشمیر کا مقامی ٹیلنٹ بھارت کے لیے چیمپئنز کی نئی نسل تیار کر رہا ہے۔ وزیر مملکت کھیل

22 اگست 2025
 جموں و کشمیر میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں  نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ۔ ایل جی سنہا
تازہ ترین خبریں

 جموں و کشمیر میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں  نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ۔ ایل جی سنہا

13 اگست 2025
بھارت نے انگلینڈ کو 336 رنز سے شکست دے کر ٹرافی برابر کر دی
قومی

بھارت نے انگلینڈ کو 336 رنز سے شکست دے کر ٹرافی برابر کر دی

07 جولائی 2025
اولمپک میڈلسٹ فریڈ کیرلی کا اسلام قبول کرنے کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

اولمپک میڈلسٹ فریڈ کیرلی کا اسلام قبول کرنے کا دعویٰ

06 جولائی 2025
 انگلینڈ نے بھارت کے خلاف سنسنی خیز آخری گیند پر فتح حاصل کر کے سیریز کو زندہ رکھا
بین اقوامی

 انگلینڈ نے بھارت کے خلاف سنسنی خیز آخری گیند پر فتح حاصل کر کے سیریز کو زندہ رکھا

05 جولائی 2025
ویسٹ انڈیز کی واپسی، آسٹریلوی اوپنرز ددوسرے دن میں آؤٹ
بین اقوامی

ویسٹ انڈیز کی واپسی، آسٹریلوی اوپنرز ددوسرے دن میں آؤٹ

05 جولائی 2025
Next Post
پہلگام میں حزب المجاہدین کا اعلیٰ کمانڈر اشرف مولوی سمیت تین جنگجو جاں بحق ، اسلحہ بھی بر آمد

یومِ آزادی سے قبل راجوری فوجی کیمپ پر فدائین حملہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کی جھولی میں 16 سال بعد آیا میڈل، شوٹ آوٹ میں نیوزی لینڈ کو دی شکست
کھیل

ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کی جھولی میں 16 سال بعد آیا میڈل، شوٹ آوٹ میں نیوزی لینڈ کو دی شکست

10 اگست 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d