ADVERTISEMENT
3 فوجی اہلکار ہلاک،تین جنگجوازجان ، وادی اور جموں میں ہائی الرٹ ،فوج، پولیس اور فورسز کو چوکنا رہنے کی ہدایت،
سرینگر/11اگست/جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے پرگرال درہال فوجی کیمپ پر جمعرات اعلیٰ الصبح ملی ٹینٹوں نے فدائین حملہ کیا جس میں ابتدائی طور پر تین فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں جبکہ جوابی کارروائی میں تین فدائین جنگجوﺅں کو بھی ہلاک کیا گیا ہے ۔ ا
ADVERTISEMENT