ADVERTISEMENT
روہن بوپنا حال ہی میں مردوں کی ڈبلز رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر پہنچے ہیں۔روہن بوپنا حال ہی میں مردوں کی ڈبلز رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر پہنچے ہیں۔
ہندوستان کے43 سالہ روہن بوپنا حال ہی میں مردوں کی ڈبلز رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر پہنچے ہیں۔ انہیں باوقار پدم شری ایوارڈ کے لیے بھی منتخب کیا گیا تھا۔ بوپنا اوپن ایرا میں گرینڈ سلیم جیتنے والے سب سے معمر کھلاڑی بن گئے۔ وہ 43 سال 329 دن کی عمر میں چیمپئن بنے۔
ADVERTISEMENT