ADVERTISEMENT
سرینگر/12 مئی// جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے اتوار کو کہا کہ الیکشن آتے جاتے رہتے ہیں، یہ پہلا پارلیمانی الیکشن نہیں ہے اور نہ آخری ہوگا، 5سال پہلے بھی الیکشن ہوئے اور 5سال بعد بھی الیکشن ہونگے لیکن موجودہ الیکشن کی اہمیت اس لئے بڑھ گئی ہے کیونکہ 5اگست2019کے بعد یہ پہلا بڑا الیکشن ہے۔
ADVERTISEMENT