Daily Aftab
27 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

فقید المثال حفاظتی بندوبست کے تحت سرینگر نشست کےلئے ووٹنگ کا عمل شروع

by Online Desk
12 مئی 2024
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

24امیداروں کی سیاسی تقدیر کا فیصلہ 17لاکھ 44ہزار اہل ووٹران کررہے ہیں
لوک سبھا نشست پر تکونی مقابلہ آرائی کا امکان ، آج صبح سے ہی پولنگ مراکز پر رائے دہندگان کی بھیڑ جمع
سرینگر/12 مئی/لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت سرینگر پارلیمانی نشست کےلئے سخت حفاظتی بندوبست کے دوران آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں اور نشست پر 24امیدوار اپنی قسمت آزمائی کررہے ہیں جن کی سیاستی تقدیر کا فیصلہ 17لاکھ سے زائد ووٹران کررہے ہیں ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق سرینگر پارلیمانی نشست میں آج لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت ووٹ ڈالے جارہے ہیں جس کےلئے حفاظت کے سخت بندوبست کئے جاچکے ہیں ۔ اتوار کو ہی پولنگ مراکز کو فورسز اور پولیس نے اپنی تحویل میں لیا تھا اور پولنگ عملہ اور آلات بھی اتوار کو ہی پولنگ مراکز تک پہنچائے جاچکے تھے ۔ آ ج صبح سے ہی پولنگ شروع ہوئی ہے ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے ک سخت حفاظتی بندوبست کے بیچ لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت سرینگر پارلیمانی نشست کےلئے آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں سرینگر نشست پر 17لاکھ 40ہزارسے زائد ووٹر اپنی رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں جبکہ اس نشست پر 52ہزار کشمیری پنڈت بھی ووٹ کااستعمال کررہے ہیں ۔ سرینگر نشست میں پارلیمانی انتخابات کے دوران 2004-میں-18.57فیصدی ووٹ پڑے ،2009-میں- 25.55فیصدی ، 2014-میں – 25.86فیصدی ووٹ پڑے اور 2019-میں-14.43فیصدی ووٹنگ کی شرح رہی ۔سرینگر پارلیمانی نشست5اضلاع پر پھیلی ہوئی ہیں جس میں18اسمبلی حلقوں کو شامل کیا گیا ہے،جن میں حد بندی کے بعد تشکیل شدہ3 نئی اسمبلی نشستیں لال چوک،چھانہ پورہ ,سینٹرل شالہ ٹینگ بھی شامل ہے۔18 اسمبلی حلقوں میں کنگن،گاندربل،حضرتبل،خانیار،حبہ کدل،لال چوک،چھانہ پورہ،جڈی بل،سونہ وار،عیدگاہ، سینٹرل شالہ ٹینگ،خان صاحب،چرار شریف،چاڈورہ، پانپور، ترال،پلوامہ، راجپورہ اور شوپیاں قابل ذکر ہے۔وی او آئی کے مطابق سرینگر پارلیمانی نشست میں رائے دہندگان کی مجموعی تعداد17لاکھ44ہزار27ہے جن میں8لاکھ74ہزار48مرد اور98لاکھ69ہزا916خواتین رائے دہندگان کے علاوہ63خواجہ سراہ بھی شامل ہیں۔ تقریباً 52ہزار100 نقل مکانی کرنے والے رائے دہندگان سری نگر لوک سبھا حلقہ سے 13 مئی کو اپنے حق رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں۔ ان میں سے25ہزار760 مرد ووٹر اور 26ہزار340 خواتین ووٹر ہیں جن کیلئے کل26 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں، جن میں سے21 جموں، 4 دہلی اور ایک ادھم پور میں ہے۔الیکشن میں24امیدواروں کی سیاسی تقدیر قلمبند ہوگی۔ اس نشست پر نیشنل کانفرنس کی آغا روح اللہ،پی ڈی پی کے وحید الرحمان پرہ اور اپنی پارٹی کے محمد اشرف میر کے مابین تکونی مقابلے کا امکاں ہے جبکہ، ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے عامر، پینتھرس پارٹی کے امیدوار حقیت سنگھ، لوک تانترک پارٹی کی روبینہ اختر ،گنا سورکھشا پارٹی کے محمد یوسف بٹ،بھارت جوڑو پارٹی کے محمد یونس میرکے علاوہ آزاد امیدوار امین ڈار،جاوید احمد وانی،جبران فردوس ڈار،جہانگیر احمد شیخ،ریاض احمد بٹ،سجاد احمد ڈار،شاہ نواز حسین شاہ،شیبان عشائی،صائم مصطفی،غلام محمد وانی،فیاض احمد بٹ،ڈاکٹر قاضی اشرف،مرزا سجاد حسین بیگ،نثار احمد وانی،وحیدہ تبسم شاہ اور وسیم حسین شیخ بھی میدان میں ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ڈی ڈی سی نشستوں کےلئے نتائج کا اعلاندرگمولہ اور حاجن بانڈی پورہ میں آزاد امیدواروں نے میدان مارلیا

(سرینگر پارلیمانی نشست میںووٹنگ کی حوصلہ افزا شرح)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ڈی ڈی سی نشستوں کےلئے نتائج کا اعلاندرگمولہ اور حاجن بانڈی پورہ میں آزاد امیدواروں نے میدان مارلیا
تازہ ترین خبریں

فقید المثال حفاظتی بندوبست کے تحت سرینگر نشست کےلئے ووٹنگ کا عمل شروع

12 مئی 2024
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق کی نشو نما کے لئے ایک طاقتور ذریعہ بنانے پر ہے: منوج سنہا

15 جون 2023
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d