ADVERTISEMENT
کرکٹ کے خواتین پریمئر لیگ میں کل بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں یو پی واریئرز نے، گجرات جائنٹس کو 6 وکٹسے ہرا دیا۔ جیت کیلئے مقررہ 143 رَن کے نشانے کو یوپی واریئرز نے 6 وکٹ اور 26 گیندیںباقی رہتے ہوئے حاصل کرلیا ۔ یوپی واریئرز کی طرف سےGrace Harris نے 33 گیندوں پر شاندار 60 رَن بنائے ، جنہیںمیچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
آج شام ساڑھے سات بجے اِسی مقام پر رائل چیلنجرسبنگلور کا مقابلہ ممبئی انڈینس سے ہوگا۔x
ADVERTISEMENT