رنجی ٹرافی کرکٹ میں ، وِدربھ اور مدھیہ پردیش کے درمیان سیمی فائنل میچ کل مہاراشٹر کے ناگپور میں شروع ہوگیا۔
رنجی ٹرافی کرکٹ میں ، وِدربھ اور مدھیہ پردیش کے درمیان سیمی فائنل میچ کل مہاراشٹر کے ناگپور میں شروع ہوگیا۔ پہلے دن بلے بازی کرتے ہوئے مدھیہ پردیش کے Harsh Gawali اور Himanshu Mantri نے ایک وکٹ پر 47 رن بنائے ۔ مدھیہ پردیش ابھی 123 رن سے پیچھے ہے۔ مدھیہ پردیش کی ٹیم نے وِدربھ کو پہلے دن پہلی اننگز میں 170 رَن پر پوری ٹیم کو آؤٹ کردیا تھا۔
دوسرا سیمی فائنل میچ کل ممبئی میں تمل ناڈو اور ممبئی کے درمیان شروع ہوا۔ پہلے دن ممبئی نے 2 وکٹ کے نقصان پر 45 رن بنائے ۔ پہلے دن کے شاندار کھیل میں تمل ناڈو کی پوری ٹیم 146 رن پر آوٹ ہوگئی تھی۔ x