Daily Aftab
5 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پہلا بجٹ تمام عوامی مسائل کو حل نہیں کرسکتا۔ وزیر اعلیٰ 

by Online Desk
21 فروری 2025
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

البتہ حکومت کے پہلے سال میں یہ بجٹ ایک بنیاد فراہم کرے گا 

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

ہندوپاک فوجی افسران کے مابین فلیگ مارچ میٹنگ کا مقصد طاقت کے بغیر کشیدگی کو دور کرنا ہے 

سرینگر//وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ جموں کشمیر یوٹی بجٹ سے تمام مسائل حل نہیں ہوں گے ۔ انہوںنے کہا کہ لیکن یہ پانچ سالوں کےلئے بنیاد رکھنے کی شروعات ہے ۔ انہوںنے کہا کہ بطور یوٹی یہ حکومت کے پہلے سال کا پہلا بجٹ ہے اور آئیندہ برس میں مزید بہتری آے گی ۔ اس موقعے پر انہوںنے کہا کہ ہندوستان اور پاکستانی افوا ج کے مابین فلیگ میٹنگ کا مقصد سرحدی کشیدگی کوکم کرنا اور طاقت کے استعمال سے گریز کرنا ہے ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کو کہا کہ جموں و کشمیر کے پہلے بجٹ میں تمام عوامی مسائل کو حل نہیں کیا جا سکتا، لیکن اگلے پانچ سالوں کے لیے اس کی بنیاد رکھنے کے لیے یہ ایک اچھی شروعات ہو گی۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ لوگوں کی توقعات ہیں اور حکومت ان توقعات پر پورا اترے گی۔انہوں نے کہا کہ پہلے بجٹ میں تمام مسائل حل نہیں ہو سکتے تاہم اگلے پانچ سالوں کے لیے اس کی بنیاد رکھنا اچھی شروعات ہو گی۔وزیر اعلیٰ نے جموں کشمیر کے تمام اضلاع میں بجٹ سے پہلے میٹنگوں کا انعقاد کیا جس دوران انہوں نے تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ بجٹ سے متعلق بات چیت کی اور ان کی آراءاور تجاویز حاصل کیں ۔ اس دوران انہوںنے شوپیاں، بڈگام ، سرینگر، پلوامہ ، کپوارہ بارہمولہ میں اسمبلی ممبران اور دیگر نمائندوں کے ساتھ بات کی اور بجٹ سے متعلق لائحہ عمل مرتب کرنے کےلئے ان کی تجاویز پر غور و خوض ہوا جبکہ گزشتہ روز انہوںنے صوبے جموں میں پری بجٹ کی آخری میٹنگ منعقد کی ۔ دریں اثناءہندوستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان فلیگ میٹنگ کے بارے میں پوچھے جانے پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ان ملاقاتوں کا مقصد طاقت کے استعمال کے بغیر کشیدگی کو کم کرنا ہے۔یاد رہے کہ جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ جموں و کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور تعمیراتی کیمپوں پر دہشت گردانہ حملوں کے بعد ہندوستان کے پاکستان کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔“سی ایم عمر جنہوں نے پچھلے سال دو ممالک کے درمیان بات چیت کی حمایت کی تھی، پاکستان پر جموں و کشمیر کے معاملات میں "مداخلت” کرنے کا الزام لگایا۔عمر عبداللہ نے مزید کہا کہ پاکستان نے (جموں و کشمیر کے معاملات میں) مداخلت سے کبھی باز نہیں آیا۔ یہ کہنا بے وقوفی ہو گی کہ جموں و کشمیر نے جو کچھ دیکھا ہے وہ بیرونی مدد کے بغیر خالصتاً مقامی ہے۔ اس وقت، پچھلے کچھ سالوں میں ہونے والے حملوں کی وجہ سے (بات چیت کی) کوئی گنجائش نہیں ہے،” عمر عبداللہ نے کہاکہ حکام نے بتایا کہ جموں و کشمیر میں 2024 میں دہشت گردی کے 60 واقعات میں 122 افراد ہلاک ہوئے، جن میں 32 عام شہری اور 26 سیکورٹی فورسز کے اہلکار شامل ہیں۔نیشنل کانفرنس (این سی) کے نائب صدر عمر عبداللہ نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کو "دوستانہ ورکنگ ریلیشن شپ” کے لیے ہندوستانی حکومت کے کچھ خدشات کو قبول کرنا ہوگا۔

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
زراعت ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور کسان اس کی  روح ہیں۔   شیو راج سنگھ چوہان

کسانوں کی پیداوار کی فروخت  سےمتعلق  مسائل کو حل کرنےکے لیے حکومت اسکیم پر کام کر رہی ہے۔ وزیر زراعت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

صد فیصد میٹروں کی تنصید کا حدف حاصل ہونے کے بعد بلا خلل بجلی فراہم ہوگی
تازہ ترین خبریں

پہلا بجٹ تمام عوامی مسائل کو حل نہیں کرسکتا۔ وزیر اعلیٰ 

21 فروری 2025
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d