Daily Aftab
18 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے پونچھ میں مارے گئے تین شہریوں کے لواحقین کو تقرری نامے سونپے 

by Online Desk
03 مارچ 2024
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

متاثرہ کنبوں کے حق میں فی کس ایک ایک کنال اراضی دینے کا بھی سرکاری افسران کو ہدایت دی 

ADVERTISEMENT

 سرینگر/03مارچ/جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر نے اتوار کو پونچھ میں مارے گئے تین شہریوں کے اہل خانہ کو ملازمت کے تقرری نامے سونپے۔ اس کے علاوہ گھر کی تعمیر کے لیے ایک ایک کنال اراضی بھی خاندانوں کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کیے گئے۔ گزشتہ سال دسمبر میں ضلع پونچھ میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد مبینہ طور پر تین شہری حراست میں ہلاک ہو گئے تھے۔وائس آف انڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کے روز پونچھ میں اُن تین مہلوکین کے ورثاءکو سرکاری نوکری کے سلسلے میں تقرری نامے سونپے ۔ ایل جی نے متاثرین کنبوں افراد کے یہ تقرری نامے فراہم کرنے کے علاوہ فی کنبہ ایک ایک کنال اراضی دینے کےلئے بھی ہدایت جاری کی ۔ اس سے قبل بھی لیفٹیننٹ گورنر نے مہلوک افراد کے گھر جاکر ان کی ڈھارس بندھائی تھی اور انتظامیہ کی جانب سے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا یقین دلایا تھا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس ماہ دسمبر میں 21 دسمبر 2023 کو دہشت گردوں نے ڈیرہ کی گلی اور بفلیاز کے درمیان دھتیار موڑ پر فوج کی دو گاڑیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا تھا جس میں چار فوجیوں نے اپنی جانیں گنوائی تھیں اور تین دیگر زخمی ہوئے تھے۔ اس کے بعد تین محفوظ احمد (43)، محمد شوکت علی (27) اور شبیر احمد (32) کو پوچھ گچھ کے لیے اٹھایا گیا اور اگلے دن نزدیکی علاقے میں پُر اسرار طور پر مردہ پائے گئے۔اور23 فروری کو جموں و کشمیر انتظامیہ نے ہلاک ہونے والے شہریوں کے اہل خانہ کے لیے معاوضے اور نوکریوں کا اعلان کیا تھا۔اس ضمن میںترجمان نے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر نے SRO-43 کے تحت پونچھ میں مارے گئے شہریوں کے اہل خانہ کو تقرری کے احکامات سونپے۔انہوں نے کہا کہ تقرری کے احکامات محفوظ احمد کی اہلیہ زرینہ بیگم، شوکت علی کے بھائی محمد رزاق اور شبیر احمد کے بھائی محمد کبیر کے حوالے کیے گئے ہیں۔ تینوں سورنکوٹ کے علاقے بفلیاج کے ایک گاو ¿ں کے رہائشی ہیں۔ترجمان نے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر نے خاندان کے افراد کو مستقبل میں اپنی انتظامیہ کی طرف سے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر پونچھ کے ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد یاسین بھی موجود تھے۔جنوری میں فوج نے مرنے والے شہریوں کے گاو ¿ں ٹوپا پیر کو ایک بڑے آو ¿ٹ ریچ اقدام کے حصے کے طور پر اسے ایک ماڈل گاو ¿ں میں تبدیل کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔آرمی چیف منوج پانڈے اور لیفٹیننٹ گورنر سنہا کے ساتھ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گزشتہ سال 27 دسمبر کو راجوری ضلع کے دورے کے دوران مارے گئے شہریوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی تھی اور انصاف کی یقین دہانی کرائی تھی۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد

اگلے سیزن چاول کی پیداوار 8 سالوں میں پہلی بار گرے گی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے پونچھ میں مارے گئے تین شہریوں کے لواحقین کو تقرری نامے سونپے 
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے پونچھ میں مارے گئے تین شہریوں کے لواحقین کو تقرری نامے سونپے 

03 مارچ 2024
جموں میں حیدرپورہ ہلاکتوں کےخلاف محبوبہ مفتی کا احتجاج
تازہ ترین خبریں

جموں میں حیدرپورہ ہلاکتوں کےخلاف محبوبہ مفتی کا احتجاج

17 نومبر 2021
موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں
تازہ ترین خبریں

خواجہ ثنااللہ کو 12ویں برسی پرڈاکٹر فاروق عبداللہ کا خراج عقےدت

24 نومبر 2021
پولیس کا اننت ناگ میں لشکر سے وابستہ جنگجو گرفتارکرنے کا دعویٰ،اسلحہ برآمد
تازہ ترین خبریں

ضمانت پر رہا ہونے والوںکو اب جی پی ایس سسٹم سے جوڑا جائے گا 

05 نومبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d