Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہریانہ اور ممبئی کے درمیان کوارٹر فائنل کولکتہ میں ہوگا

by Online Desk
05 فروری 2025
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ممبئی،/ ہریانہ اور ممبئی کے درمیان جمعہ کے روز کوارٹر فائنل میچ کو لاہلی کے بجائے کولکتہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ہندوستان کے کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے مقام میں تاخیر سے تبدیلی کے بارے میں مطلع کیا ہے ۔ تاہم بورڈ نے اس منتقلی کی وجہ نہیں بتائی ہے ۔ اس معاملے میں ہریانہ کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی طرف سے کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے ۔ ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن (ایم سی اے ) کو منگل کی شام بورڈ کی طرف سے مطلع کیے جانے کے بعد اب کولکتہ کے لیے ان کی پرواز کے انتظامات کرنے ہوں گے ۔ دونوں ٹیموں کے بدھ کی رات دیر گئے کولکتہ پہنچنے کی امید ہے ۔ ہریانہ کی طرح جموں و کشمیر کو بھی ہوم گرا¶نڈ پر کھیلنے کا فائدہ نہیں ملے گا کیونکہ کیرالہ کے خلاف کوارٹر فائنل جموں سے پونے اسٹیڈیم منتقل کردیا گیا ہے ۔ جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن (جے کے سی اے ) کو شدید سردی کی وجہ سے گرا¶نڈ کی حالت پر تشویش تھی اور اس نے بی سی سی آئی کو اس سے آگاہ کیا تھا۔ جے کے سی اے میچ کی میزبانی ممبئی یا احمد آباد میں کرنے کا خواہاں تھا لیکن یہ دونوں مقامات دستیاب نہ ہونے کے بعد اس میچ کی میزبانی پونے میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی

وزیرا علیٰ نے کشمیر میراتھن ۔2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تشہیری ویڈیو کا اِجرا کیا

ناجی ہلانگ نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

اسی بارے میں

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی
تازہ ترین خبریں

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی

21 ستمبر 2025
وزیرا علیٰ نے کشمیر میراتھن ۔2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تشہیری ویڈیو کا اِجرا کیا
جموں و کشمیر

وزیرا علیٰ نے کشمیر میراتھن ۔2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تشہیری ویڈیو کا اِجرا کیا

08 ستمبر 2025
ناجی ہلانگ نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
تازہ ترین خبریں

ناجی ہلانگ نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

24 اگست 2025
کشمیر کا مقامی ٹیلنٹ بھارت کے لیے چیمپئنز کی نئی نسل تیار کر رہا ہے۔ وزیر مملکت کھیل
تازہ ترین خبریں

کشمیر کا مقامی ٹیلنٹ بھارت کے لیے چیمپئنز کی نئی نسل تیار کر رہا ہے۔ وزیر مملکت کھیل

22 اگست 2025
 جموں و کشمیر میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں  نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ۔ ایل جی سنہا
تازہ ترین خبریں

 جموں و کشمیر میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں  نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ۔ ایل جی سنہا

13 اگست 2025
بھارت نے انگلینڈ کو 336 رنز سے شکست دے کر ٹرافی برابر کر دی
قومی

بھارت نے انگلینڈ کو 336 رنز سے شکست دے کر ٹرافی برابر کر دی

07 جولائی 2025
اولمپک میڈلسٹ فریڈ کیرلی کا اسلام قبول کرنے کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

اولمپک میڈلسٹ فریڈ کیرلی کا اسلام قبول کرنے کا دعویٰ

06 جولائی 2025
 انگلینڈ نے بھارت کے خلاف سنسنی خیز آخری گیند پر فتح حاصل کر کے سیریز کو زندہ رکھا
بین اقوامی

 انگلینڈ نے بھارت کے خلاف سنسنی خیز آخری گیند پر فتح حاصل کر کے سیریز کو زندہ رکھا

05 جولائی 2025
ویسٹ انڈیز کی واپسی، آسٹریلوی اوپنرز ددوسرے دن میں آؤٹ
بین اقوامی

ویسٹ انڈیز کی واپسی، آسٹریلوی اوپنرز ددوسرے دن میں آؤٹ

05 جولائی 2025
Next Post
خلائی شعبے کی اصلاحات نے خلا میں بھارتکے  تجارتی امکانات کو کھول دیا ہے۔جتیندر سنگھ

خلائی شعبے کی اصلاحات نے خلا میں بھارتکے  تجارتی امکانات کو کھول دیا ہے۔جتیندر سنگھ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہریانہ اور ممبئی کے درمیان کوارٹر فائنل کولکتہ میں ہوگا
کھیل

ہریانہ اور ممبئی کے درمیان کوارٹر فائنل کولکتہ میں ہوگا

05 فروری 2025
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d