Daily Aftab
24 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بجلی بل کےخلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک لڑائی کا اعلان:مان

by Online Desk
08 اگست 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چنڈی گڑھ، ۸اگست (یو این آئی) پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے مرکزی حکومت کی جانب سے ریاستوں سے مشاورت کیے بغیر بجلی ترمیمی بل 2022 کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے مرکز نے ریاستوں کے حقوق پر ایک بار پھر ڈاکہ ڈالا ہے ۔مسٹر مان نے پیر کو یہاں کہا کہ مرکز دراصل اس طرح کی چالوں سے وفاقی ڈھانچے کو کمزور کرنا چاہتا ہے اور ہر روز ریاستوں کے حقوق پر چھاپہ مارنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو ریاستوں کو کٹھ پتلی نہیں سمجھنا چاہئے ۔ ایسی چالوں کے خلاف خاموش نہیں بیٹھیں گے اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے سڑک سے لیکر پارلیمنٹ تک لڑیں گے ۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مرکز کو بجلی کے شعبے سے متعلق کوئی بھی بل پیش کرنے سے پہلے ریاستوں سے مشورہ کرنا چاہیے ۔ جب ریاستیں اپنی سطح پر اپنے شہریوں کے لیے بجلی کا بندوبست کرتی ہیں تو ان کا موقف کیوں نہیں سنا جاتا۔ پنجاب کی مثال دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست میں کسانوں کو ٹیوب ویلوں کے لیے مفت بجلی فراہم کی جا رہی ہے اور گھریلو صارفین کو بھی مفت بجلی فراہم کی جا رہی ہے ۔ اگر مرکزی حکومت ملک میں اپنی مرضی سے اس بل کو نافذ کرتی ہے تو کسانوں کے ساتھ ساتھ دیگر طبقات کو بھی نقصان اٹھانا پڑے گا۔ مسٹر مان نے مرکز کو آگاہ کیا کہ ایک بار پھر بجلی ترمیمی بل پیش کرکے وہ زرعی اصلاحات ایکٹ جیسی غلطی کرنا چاہتا ہے اور اس طرح کی یکطرفہ کارروائی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بجلی بل کےخلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک لڑائی کا اعلان:مان
قومی

بجلی بل کےخلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک لڑائی کا اعلان:مان

08 اگست 2022
 امت شاہ  26 ستمبر کو امرتسر میں شمالی زونل کونسل کی 31ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے
تازہ ترین خبریں

وزیر داخلہ امیت شاہ نے احمد آباد میں ‘ ہندو ادھیاتمک اور سیوا میلہ’ کا افتتاح کیا

23 جنوری 2025
صد فیصد میٹروں کی تنصید کا حدف حاصل ہونے کے بعد بلا خلل بجلی فراہم ہوگی
تازہ ترین خبریں

پہلا بجٹ تمام عوامی مسائل کو حل نہیں کرسکتا۔ وزیر اعلیٰ 

21 فروری 2025
 پی ایم  مودی 11 دسمبر کو تین قومی آیوش انسٹی ٹیوٹ قوم کو وقف کریں گے۔ سونوال
تازہ ترین خبریں

حکومت 2047 تک ریور کروز ٹورازم میں 60,000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گی: سونووال

08 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d