Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

by Online Desk
08 اگست 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

غزہ کی سرحد پر سب سے سنگین جھڑپ ختم ہونے کی اُمید پیدا ہوگئی
یروشلم: ۸ اگست (ایجنسیز) اسرائیل اور اسلامی جہاد گروپ نے قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، جس سے غزہ کی سرحد پر ایک سال سے زائد عرصے میں سب سے سنگین جھڑپ ختم ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ اسلامی جہاد اور اسرائیلی حکومت نے الگ الگ بیانات میں کہا کہ جنگ بندی رات ساڑھے 8 بجے نافذ ہوئی۔ گزشتہ چند روز کے دوران اسرائیلی افواج نے غزہ کی پٹی پر گولہ باری کی جس کے جواب میں اس کے شہروں کو نشانہ بنانے کے لیے طویل فاصلے کے میزائل مارے گئے۔ حالیہ جھڑپوں کے دوران غزہ کی پٹی میں حکومت کرنے والا گروپ حماس جو ایرانی حمایت یافتہ اسلامی جہاد سے زیادہ طاقتور قوت ہے، اب تک الگ رہا۔ غزہ کے حکام نے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں اب تک 43 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں، جن میں سے تقریباً نصف عام شہری اور بچے بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب اسلامی جہاد کے راکٹوں سے جنوبی اسرائیل کے بیشتر علاقوں کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے اور تل ابیب اور اشکیلون سمیت شہروں کے رہائشیوں کو پناہ گاہوں میں بھیج دیا گیا تھا۔ اسرائیل نے اسلامی جہاد کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں گروپ کے ایک رہنما بسام السعدی کی گرفتاری کا بدلہ لینے کے لیے متوقع حملے پر پیشگی حملے شروع کیے تھے۔ اس کے جواب میں اسلامی جہاد نے کہا کہ اس نے اسرائیل پر سیکڑوں راکٹ فائر کیے ہیں، گروپ نے کہا کہ جنگ بندی میں بسام السعدی کی رہائی شامل ہوگی۔ بعد ازاں اتوار کو اسلامی جہاد نے اسرائیل کے حملے میں اپنے جنوبی غزہ کے کمانڈر کی راتوں رات ہلاکت کے بدلے میں یروشلم کی جانب میزائل حملوں کی حد کو بڑھا دیا، یہ دوسرے سینئر رکن تھے جو اس نے لڑائی میں کھو دیے۔ اسرائیل نے کہا کہ اس کے آئرن ڈوم انٹرسیپٹر، جس کی کامیابی کی شرح فوج 97 فیصد بتاتی ہے، نے شہر کے بالکل مغرب میں راکٹوں کو مار گرایا۔ غزہ میں اتوار کو جاں بحق ہونے والے 17 فلسطینیوں میں 9 بچے بھی شامل ہیں، جس سے جمعہ کو لڑائی شروع ہونے کے بعد سے مرنے والوں کی تعداد 41 ہو گئی۔ دریں اثناءمصر کی ثالثی میں اسرائیل اور اسلامی جہاد کے عسکریت پسندوں کے درمیان پیر سے جنگ بندی کے بعد ایندھن کے درجنوں ٹرک غزہ میں داخل ہوئے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق
تازہ ترین خبریں

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

08 اگست 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(کشمیر کے روایتی پیشے اپنانے کی ضرورت)

28 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d