Daily Aftab
2 دسمبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

by Online Desk
08 اگست 2022
A A
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

دہائیوں کے بعد جوہری تصادم کا خطرہ واپس آ گیا : انتونیو گتریس
کیف :۸ اگست (ایجنسیز) یوکرین میں ایک جوہری پلانٹ پر گولہ باری کے کے بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ ’خودکشی‘ کے مترادف ہے۔ پیر کو ٹوکیو میں ایک پریس کانفرس میں انہوں نے جوہری پلانٹ پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہائیوں کے بعد جوہری تصادم کا خطرہ واپس آگیا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جوہری ریاستوں پر زور دیا کہ وہ ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کا عزم کریں۔ انتونیو گتریس نے کہا کہ ’جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف ہے۔ مجھے امید ہے کہ حملے بند ہوں گے اور میں یہ بھی امید کرتا ہوں کہ ا?ئی اے ای اے کو پلانٹ تک رسائی دی جائے گی۔‘ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جاپان میں دنیا کے پہلے جوہری حملے کی 77 ویں برسی کے موقع پر موجود ہیں۔ ماسکو اور کیئف جوہری پلانٹ ڑاپورریڑیا پلانٹ پر حملے کا ذمہ دار ایک دورے کو ٹھہراتے ہیں۔ یہ یورپ کا سب سے جوہری پلانٹ ہے جو جنگ کے ابتدائی دنوں سے روس کے زیر قبضہ ہے تاہم تکنیکی عملہ اب بھی یوکرین کا ہے۔انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے ڑاپورریڑیا جوہری پلانٹ پر گولہ باری تشویش کا اظہار کیا تھا اور کہا تھا کہ پلانٹ کے قریب لڑائی کو فوری طور پر روک دینا چاہیے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ایل جی سنہا نے پنچایت ڈھوک وزیراں میں ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت کی

ہندوستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 2.538 بلین امریکی ڈالر بڑھ کر 597.935 بلین ہو گئے

سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع

اسی بارے میں

ایل جی سنہا نے پنچایت ڈھوک وزیراں میں ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت کی
تازہ ترین خبریں

ایل جی سنہا نے پنچایت ڈھوک وزیراں میں ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت کی

01 دسمبر 2023
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، نفٹی نے 18 ہزار کا ہندسہ پار کیا
بین اقوامی

ہندوستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 2.538 بلین امریکی ڈالر بڑھ کر 597.935 بلین ہو گئے

01 دسمبر 2023
فیس بک نے 10 ہزار افراد کیلئے نوکریوں کا اعلان کر دیا
تازہ ترین خبریں

سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع

01 دسمبر 2023
گوگل پر پھر لگا جرمانہ، امریکی عدالت نے 32.5 ملین ڈالر ٹیکنالوجی کمپنی ’سونوس‘ کو ادا کرنے کا سنایا حکم
بین اقوامی

 چین تائیوان کے خلاف سائبر حملے کر رہا ہے۔ گوگل

01 دسمبر 2023
مسلح افراد نے بینک سے 18.85 کروڑ روپے لوٹ لئے
تازہ ترین خبریں

مسلح افراد نے بینک سے 18.85 کروڑ روپے لوٹ لئے

01 دسمبر 2023
دہلی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی 2 دن لاک ڈاون لگانے کی تجویز
تازہ ترین خبریں

منظوری روکنے کے بعد بل کو صدر کے پاس بھیجنے کا سوال ہی نہیں

01 دسمبر 2023
لیتہ پورہ اونتی پورہ میں سی آر پی اہلکار نے اپنی زندگی کام تمام کردیا
تازہ ترین خبریں

زالورہ سوپور میں عدم شناخت لاش برآمد کی گئی

01 دسمبر 2023
 امت شاہ  26 ستمبر کو امرتسر میں شمالی زونل کونسل کی 31ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے
تازہ ترین خبریں

ملک کو بی ایس ایف کے بہادر جوانوں پر فخرسرحدوں کی حفاظت کرنےوالے بہادر سپاہی ملکی ترقی کی بنیاد ہیں:شاہ

01 دسمبر 2023
تیس کی طاقت ہندوستان کو آگے بڑھا رہی ہے یہ 30 سال سے کم عرصے میں معیشت میں30 ٹریلین امریکی ڈالر شامل کرنے کا ایک خواب ہے۔گوئل
تازہ ترین خبریں

تیس کی طاقت ہندوستان کو آگے بڑھا رہی ہے یہ 30 سال سے کم عرصے میں معیشت میں30 ٹریلین امریکی ڈالر شامل کرنے کا ایک خواب ہے۔گوئل

01 دسمبر 2023
Next Post
جموں و کشمیر میں یوم عاشورہ پر عزادداری کے بڑے جلوس برآمد

جموں و کشمیر میں یوم عاشورہ پر عزادداری کے بڑے جلوس برآمد

اہم خبریں

ایل جی سنہا نے پنچایت ڈھوک وزیراں میں ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت کی

سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع

مسلح افراد نے بینک سے 18.85 کروڑ روپے لوٹ لئے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف
بین اقوامی

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

08 اگست 2022
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
(فضول خرچیوں والی شادی کلچر کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے )
ادارتی

(فضول خرچیوں والی شادی کلچر کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے )

06 اگست 2023
شرم و حیا،عفت و پاکیزگی
ادارتی

شرم و حیا،عفت و پاکیزگی

15 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔