Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں و کشمیر میں یوم عاشورہ پر عزادداری کے بڑے جلوس برآمد

by Online Desk
09 اگست 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر بھر میں ذوالجناح اور علم شریف کے جلوس نکالے گئے
آبی گزر سرینگر کے علاقے کو چھوڑ کرکسی بھی علاقے میںجلوس پر پابندی نہیں تھی
جموں کشمیر میںمنگل کے روز یوم عاشورہ کی مناسبت سے وادی بھر میںذوالجناح اور علم شریف کی تقریبات کا انعقاد کیا گیاجس دوران جگہ جگہ پر عزاداری کے جلوس نکالے گئے تھے جن میںشعیہ برادری کے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے جبکہ اس دوران جموں کشمیر کے اطراف و اکناف کے شعیہ آبادی والے علاقوں میں میں ذوالجناح اور علم شریف کے جلوس نکالے گئے۔انتظامیہ نے اب کی بار سرینگر کے آبی گزر کو چھوڑ کر پوری وادی میں جلوس نکالنے کی جازات دی تھی ۔ ذوالجناح کے سب سے بڑے جلوس جڈی بل سرینگر اور بڈگام،بارہمولہ اور ترال کے ساتھ جموں میں میں نکالے گئے ہیں جہاں علم شریف کے جلوسوں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شامل ہوکر مرثیہ خوانی کریں رہے تھے۔یوم عاشورا کے مرکزی ماتمی جلوس کو چھوڑ کر اتوار کو وادی کے تمام شیعہ آبادی والے علاقوں سے درجنوں چھوٹے بڑے ماتمی جلوس برآمد ہوئے جن میں عزاداروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔نامہ نگار کے مطابق وادی کے دوسرے حصوں کے ساتھ ساتھ بارہمولہ ضلع کے دلنہ میں عاشورہ کا ماتمی جلوس انجمنِ حٓسینی دلنہ کے زیرِ اہتمام امام باڑہ قدیم سے برآمد ہوا اور اندرونی گلیوں سے ہوتے ہوئے بارگاہِ زینبیہ پہنچا جہاں تعزیہ شریف برآمد ہوا جس میں عزاداروں عقیدتمندوں اور عاشقان اہلبیت نے شرکت کی جس دوران علم شریف بھی برآمد کئے گئے۔عزاداری کے اس جلوس سے قبل امام باڑہ قدیم میں مرثیہ خوانی کی گئی جس میں ذاکرین نے فلسفہ شہادت امام حسین پر روشنی ڈالی اور کربلا کے شہیدوں کی عظیم قربانی کو یاد کیا گیا۔اس دوران جلوس عزا میں عزاداروں نے نوحہ خوانی کی جس میں نوجوانوں بزرگوں اور بچوں نے شرکت کرکے اپنی والہانہ عقیدت کا اظہار کیا جس کے بعد عزاداری کا یہ جلوس واپس امام باڑہ قدیم کے احاطے میں آرامن طور اختتام پذیر ہوا۔اسطرح کی تقریبات کے حوالے سے دیگر ضلع صدر مقامات سے موصول ہوئے ہیں ادھر جنوبی کشمیر کے پنیر جاگیت ترال میں بھی ماتم عزاداری کا جلوس نکالا گیا ہے جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔۔تاہم ضلع انتظامیہ سرینگر نے پہلے ہی اس بات کی وضاحت کی تھی کہ امسال بھی سابقہ برسوں کی طرح آبی گذر سے جڈی بل تک روایتی جلوس نکالنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ 8ویں محرم الحرام کے موقعہ پر بھی گوروبازار سے بچھوارہ ڈلگیٹ تک روایتی جلوس نکالنے کی اجازت نہیں دی گئی اور شہر کے 8پولیس تھانوں کے حدود میں بندشیں عائد کی گئیں، حتیٰ کہ لالچوک سمیت کئی مزید علاقوں میں فوبائل انٹر نیٹ سروس بھی معطل کی گئی۔منگل کو آبی گذر اور اسکے گردونواح میں بندشیں عائد رتھی ہے حکام نے بتایا کہ آبی گذر کے علاوہ شہر کے کسی اور جگہ پر بندشیں عائد نہیں تھی اور بٹہ کدل لالبازار سے جڈی بل تک سب سے بڑے جلوس کیلئے انتظامات کو کئے تھے ہے حکام کا کہنا ہے کہ امن و قانون برقرار رکھنے کے لئے شعیہ فرقے سے تعاون طلب کرلیا گیاتھا۔ قابل ذکر ہے کہ تاریخی لال چوک کے آبی گذر سے برآمد ہونے والے یوم عاشورہ کے مرکزی ماتمی جلوس پر ریاست میں ملی ٹنسی کے آغاز یعنی 1989 سے پابندی عائد ہے۔ پابندی سے قبل یہ ماتمی جلوس سری نگر کے شیعہ اکثریتی علاقہ جڈی بل میں اختتام پذیر ہوتا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اے ڈی جی وجے کمار نے آج جڈی بل میں عاشور ہ کے جلوس میں شرکت کی

اے ڈی جی وجے کمار نے آج جڈی بل میں عاشور ہ کے جلوس میں شرکت کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں و کشمیر میں یوم عاشورہ پر عزادداری کے بڑے جلوس برآمد
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں یوم عاشورہ پر عزادداری کے بڑے جلوس برآمد

09 اگست 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d