Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 وزیر خارجہ جے شنکر نے آسیان ممالک کے ہم منصبوں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں  کیں

by Online Desk
25 جولائی 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وینٹیانے/  وزیر برائے امور خارجہ ایس جے شنکر نے جمعرات کو فلپائن کے اپنے ہم منصب اینریک اے منالو اور ناروے کے ایسپین بارتھ ایدے سے آسیان اجلاس کے حاشیے پر ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون اور ترجیحات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔جے شنکر نے تیمور لیسٹے کے وزیر خارجہ بینڈیٹو فریٹاس اور نائب وزیر اعظم اور کمبوڈیا کے وزیر خارجہ سوک چنڈا سوفیا کے ساتھ بھی دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔جے شنکر اور دیگر تمام رہنما آسیان فریم ورک کے تحت آسیان-انڈیا، ایسٹ ایشیا سمٹ (ای اے ایس) اور آسیان ریجنل فورم (اے آر ایف) کی شکل میں وزرائے خارجہ کی میٹنگوں میں شرکت کے لیے لاؤ پیپلز ڈیموکریٹک ریپبلک کے دارالحکومت میں ہیں۔جب کہ اپنے جنوبی ایشیائی ہم منصبوں کے ساتھ بات چیت زیادہ تر دو طرفہ تعلقات اور ہند بحرالکاہل کی جغرافیائی سیاسی صورتحال کے بارے میں تھی۔ انہوں نے ناروے کے رہنما سے ملاقات کے دوران آزاد تجارتی معاہدے  پر بھی تبادلہ خیال کیا۔یہ بتاتے ہوئے کہ وہ فلپائن کے اپنے دوست اینریک اے منالو سے مل کر "خوش ہوئے”، جے شنکر نے  ایکسپر ایک پوسٹ میں کہا کہہماری دونوں جمہوریتوں کے درمیان مضبوط تعاون اور ہند-بحرالکاہل میں شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا۔کمبوڈیا کے  وزیر خارجہ  سوک چنڈا سوفیا سے مل کر خوشی ہوئی۔ ہمارے دوطرفہ تعلقات میں پیش رفت کو نوٹ کیا۔وزارت خارجہ نے ان کے دورے سے قبل نئی دہلی میں کہا کہ جے شنکر کا لاؤس کا دورہ خاص اہمیت کا حامل ہے کہ اس سال ہندوستان کی ایکٹ ایسٹ پالیسی کی دہائی ہے، جس کا اعلان وزیر اعظم نریندر مودی نے 2014 میں نویں مشرقی ایشیا اجلاس میں کیا تھا۔ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے وزرائے خارجہ اور امریکہ اور چین جیسے اہم شراکت دار ممالک کے اعلیٰ سفارت کار تین روزہ اجلاس کے لیے یہاں جمع ہوئے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی بھی شرکاء میں شامل ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
حجاب کو تعلیم کے ساتھ نہ جوڑاجائے اور نہ ہی اس پرسیاست ہونی چاہئے۔ درخشاں اندرابی

کشمیر میں اب ٹیررزم کے بجائے ٹورازم کی بات ہو رہی ہے ۔ درخشاں اندرابی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 اڑی اور بالاکوٹ حملے مغربی محاذ پر بڑھتی ہوئی دہشت گردی کا  معقولجواب تھے۔ وزیر خارجہ
تازہ ترین خبریں

 وزیر خارجہ جے شنکر نے آسیان ممالک کے ہم منصبوں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں  کیں

25 جولائی 2024
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d