Daily Aftab
25 اکتوبر ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مانو میں طلبہ کے تعارفی پروگرام دیکشارمبھ کے دوسرے مرحلے کا انعقاد

by Online Desk
14 نومبر 2021
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حیدرآباد ،14 نومبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں ڈین بہبودی¿ طلبہ اور ایس آئی پی ٹاسک گروپ کے زیرِ اہتمام طلبہ تعارفی پروگرام (دیکشارمبھ ) کے دوسرے مرحلے کا انعقادیکم تا 8نومبر 2021عمل میں آیا۔پروفیسر محمد عبدالسمیع صدیقی، صدر ، ایس آئی پی ٹاسک گروپ کے بموجب ڈاکٹر محمد مجیب این سی سی آفیسرنے 8نومبر کو این سی سی کے ذریعے قوم کی تعمیرو تشکیل کے عنوان پر طلباءو طالبات کو مفید معلومات فراہم کیں۔ جناب معراج احمد ،انچارج ،ثقافتی سرگرمیاں نے تخلیقی فنون اور ثقافت کے عنوان سے آگہی فراہم کی جو طلباو طالبات کی تعلیمی ترقی اور شخصیت سازی میںاہم کردار ادا کرتی ہیں۔اس اجلاس میںڈین ،فلاح بہبود برائے طلباو طالبات پروفیسر سید علیم اشرف جائسی،پروفیسر محمدعبدالسمیع صدیقی ،کنوینر دیکشارمبھ ڈاکٹر کہکشاں لطیف وغیرہ موجود تھے۔آئی ایم سی کی جانب سے 6نومبر کو مولانا ابوالکلام آزاد پر مشتمل دستاویزی فلم دکھائی گئی۔اس سے قبل 5نومبر کو پروفیسر احتشام احمد خاں ،ڈین اسکول برائے صحافت اور ذرائع ابلاغ نے خطبہ بعنوان ڈیجیٹل عہد میں اردو صحافت پیش کیا۔ گیارہویں اجلاس میںڈاکٹر محمد یوسف خان ،پرنسپل پالی ٹیکنیک نے روزگار، لیاقت اورتقرری کے موضوع پر مخاطب کیا۔بارہویں اجلاس میں جناب عمران اسلم، سسٹم انالسٹ نے تعلیمی انصرام میں ٹیکنا لوجی کے موضوع پر گفتگو کی۔ساتویں اجلاس میںپروفیسر محمد عبدالعظیم، پراکٹر نے یونیورسٹی کے اصول و ضوابط کے حوالے سے 3نومبرکو تقریر کی۔ آٹھویں اجلاس میں پروفیسر سلمان احمد خاں ،ڈین اسکول آف سائنسز نے ماحولیاتی بیداری پر طلبہ کو مخاطب کیا۔ نویں اجلاس میں ڈاکٹر اختر پرویز ،لائبریرین نے بعنوان ”کتب خانے یا لائبریری وسائل“ معلومات فراہم کیں۔2نومبر کو چوتھے اجلاس میں پروفیسر پی ایف رحمن ،ڈائریکٹریوجی سی ایچ آرڈی سی ،مانو نے اعلیٰ تعلیم کی اہمیت و افادیت پر مخاطب کیا۔ پانچویں اجلاس میں ڈاکٹر اے کلیم اللہ ،ڈپٹی ڈائریکٹر نظامتِ جسمانی تعلیم،نے کھیل کود کی اہمیت پر تقریر کی۔چھٹے اجلاس میں پروفیسر سنیم فاطمہ ،ڈین برائے اسکول آف کامرس اور بزنس مینجمنٹ نے برقی تعلیمی وسائل (موکس) پر معلومات فراہم کیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ

02 اکتوبر 2025
 بھارتی کافی کی برآمدات پہلی بار 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں
قومی

مختلف ریاستوں میں کافی کے باغات کو متنوع بنانے کی ضرورت ہے۔ کامرس سکریٹری

02 اکتوبر 2025
سر کریک میں کوئی بھی مہم جوئی زبردست جواب کو دعوت  دے گی
تازہ ترین خبریں

سر کریک میں کوئی بھی مہم جوئی زبردست جواب کو دعوت  دے گی

02 اکتوبر 2025
لیہہ واقعہ میں 4 ہلاکتوں پر مجسٹریل انکوائری کا اعلان
تازہ ترین خبریں

لیہہ واقعہ میں 4 ہلاکتوں پر مجسٹریل انکوائری کا اعلان

02 اکتوبر 2025
مانسبل گاندربل میں تعیناتی فوجی اہلکار نے کی خود کشی
تازہ ترین خبریں

2023 میں 10 ہزار سے زیادہ کسانوں نے کی خودکشی

01 اکتوبر 2025
Next Post
پونچھ میں فورسز نے مہلوک جنگجو کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا

بارہمولہ میں جعلی سم کارڈ بیچنے والے گروہ کا پردہ فاش ،تین افراد گرفتار ،موبائل فون، سم کارڈز سمیت دیگر اشیاءضبط

اہم خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مانو میں طلبہ کے تعارفی پروگرام دیکشارمبھ کے دوسرے مرحلے کا انعقاد
قومی

مانو میں طلبہ کے تعارفی پروگرام دیکشارمبھ کے دوسرے مرحلے کا انعقاد

14 نومبر 2021
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ادارتی

(کیا چھ لاکھ لوگ منشیات کی لت میں مبتلا ہیں؟)

14 نومبر 2021
(انسانی بستیوں پر جانوروں کے حملوں کی روک تھام)
ادارتی

(انسانی بستیوں پر جانوروں کے حملوں کی روک تھام)

02 اپریل 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d