Daily Aftab
23 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(کیا چھ لاکھ لوگ منشیات کی لت میں مبتلا ہیں؟)

by Online Desk
14 نومبر 2021
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

گذشتہ دنوں چیف سیکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتہ نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ وادی میں چھ لاکھ سے زیادہ ایسے لوگ ہیں جو منشیات سے متعلق مسایل سے دوچار ہیں یا جو براہ راست منشیات کا استعمال کرتے ہیں ۔ان میں سے نوے فی صد ایسے لوگ ہیں جن کی عمر سترہ برسوں سے تیس سے زیادہ برسوں کی ہے ۔لوگوں نے جب اس قسم کی خبر سنی تو سب لوگ دنگ رہ گئے کیونکہ کسی کے بھی وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ صرف وادی میں چھ لاکھ ایسے لوگ ہیں جو منشیات کا استعمال کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اس صورتحال پر قابو پانے کے لئے ٹھوس نتایج کے حامل اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ منشیات کی وبا پورے معاشرے کو اندر ہی اندر کھوکھلا کرکے رکھ دیتی ہے ۔چیف سیکریٹری نے جموں میں نارکو کوارڈنیشن سنٹر کی ریاستی سطح کی کمیٹی کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی ۔اس میٹنگ میں منشیات کی لعنت سے نمٹنے کے لئے وسیع پروجیکیٹ کی شکل کا خاکہ تیار کیا گیا ۔ادھر حکام نے بتایا کہ جموں کشمیر گولڈن کریسنٹ کے قریب واقع ہے جو دنیا کی 80فی صد افیوں پیدا کرتا ہے اور اسے منشیات کی غیر قانونی تجارت کا اہم ذریعہ سمجھا سکتاہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ یہاں منشیات سے متعلق مسایل سے متاثر ہونے والے چھ لاکھ لوگ ہیں جو کہ مرکز کے زیرانتظام علاقے کی تقریباً6.4آبادی ہے ۔عام لوگ اس پر خاصے پریشان ہیں کیونکہ جب حاکم لوگ خود ہی اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ منشیات کی لت میں چھ لاکھ لوگ مبتلا ہیں جن میں سے بیشتر اس کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں ۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ حکومت کی طرف سے منشیات پر قابو پانے کئے کیونکر خاموشی اختیار کی جارہی ہے کیونکہ اگر حکومت چاہئے گی تو ایسے لوگوں کے خلاف سخت کاروائی کر سکتی ہے لیکن حکومت اس بارے میں غالباً سنجیدہ نہیں ہے اگر سرکار اس بارے میں معمولی سابھی قدم اٹھاتی تو اتنی تعداد میں لوگ اس وبا میں مبتلا نہیں ہوتے ۔چھ لاکھ افراد کے بارے میں بتایا جاتا ہے منشیات میں مبتلا ہیں لیکن ان پر کیسے قابو پایا جاے گا۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگرحکومت کے پاس بے پنا ہ وسایل ہیں پولیس ہے انٹلی جنس کا جال ہر طرح بچھا ہوا ہے لاو ءلشکر ہے پھر کیا بات ہے جو منشیات پر قابو پانے کے لئے کچھ نہیں کرسکتی ہے ۔ویسے تو اس بارے میں صرف سرکاری اقدامات پر تکیہ کرنا ٹھیک بھی نہیںہے ۔یہ کام توسماج میں رہنے والے لوگوں کے ذمہ بھی ہے ۔ایمہ مساجد ،اساتذہ ،پروفیسر ،خطیب اور دوسرے لوگ اس معاملے میںاہم رول ادا کرسکتے ہیں وہ لوگوں کو اس بارے میں ایجو کیٹ کرسکتے ہیں ۔لیکن سب لوگ اپنی اپنی ذمہ داریوں کو بھول گئے ہیں ۔سرکاری ایجنسیاں بھی کوئی بااثر کام نہیں کرتی ہیں جبکہ عام لوگ خاموش ہیں۔غالباًیہی وجہ ہے کہ منشیات کا استعمال کرنے والوں کی تعداد روز بروز بڑھتی جارہی ہے ۔لیکن اگر اس پر فوری طور قابو نہیں پایا جاے گا تو آنے والا کل اس حوالے سے بھیانک ہوگا۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

(خونی نالہ سانحہ ،شفاف تحقیقات کی جاے )

(ممبران پارلیمنٹ کا دورہ جموں کشمیر اہمیت کا حامل )

(شہر میں عوامی درباروں کا انعقاد ایک اچھی پہل)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(خونی نالہ سانحہ ،شفاف تحقیقات کی جاے )

23 مئی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ممبران پارلیمنٹ کا دورہ جموں کشمیر اہمیت کا حامل )

20 مئی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(شہر میں عوامی درباروں کا انعقاد ایک اچھی پہل)

19 مئی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(معاشرے میں بُرائیاں پھیلانے والوں کو انتباہ)

18 مئی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(وادی میں کروز سیاحت کیلئے کافی گنجایش)

17 مئی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کپوارہ اور کٹرا کے حادثات اور روک تھام)

15 مئی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

سرینگر جموں ریلوے پروجیکٹ ہنوز تشنہ تکمیل

13 مئی 2022
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
ادارتی

(حالیہ ٹریفک حادثات ،محکمہ بری الذمہ نہیں)

12 مئی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

آبی ذخائر کے تحفظ کے حوالے سے بیداری پیدا ہونے لگی

11 مئی 2022
Next Post
مانو میں طلبہ کے تعارفی پروگرام دیکشارمبھ کے دوسرے مرحلے کا انعقاد

مانو میں طلبہ کے تعارفی پروگرام دیکشارمبھ کے دوسرے مرحلے کا انعقاد

اہم خبریں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ادارتی

(کیا چھ لاکھ لوگ منشیات کی لت میں مبتلا ہیں؟)

14 نومبر 2021
پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے
تازہ ترین خبریں

پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے

18 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
دسویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان ،78.43فیصد ی امیدوار کامیاب
تازہ ترین خبریں

دسویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان ،78.43فیصد ی امیدوار کامیاب

16 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔