Daily Aftab
13 اگست ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ڈیزل ہوا 20 پیسے مہنگا ، پیٹرول 19 ویں دن بھی مستحکم

by Online Desk
24 ستمبر 2021
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی مانگ میں آئی تیزی کے دباو¿ کے باعث جمعہ کے روز 18 دنوں کے بعد ڈیزل کی قیمتوں میں 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ، جبکہ 19 ویں دن بھی پیٹرول کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ مانیٹرنگ کے مطابق گزشتہ 5 ستمبر کو ان دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں 15-15 پیسے فی لیٹرکی کمی کی گئی تھی۔ آج دہلی کے انڈین آئل پمپ پر پٹرول 101.19 روپے فی لیٹر پرمستحکم رہا ، ڈیزل 20 پیسے اضافے سے 88.82 روپے فی لیٹر پر پہنچ گیا۔آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں پٹرول 101.19 روپے فی لیٹراور ڈیزل 88.82 روپے فی لیٹر رہا۔امریکی تیل کے ذخائر تین سال کی کم ترین سطح پرآئے اور قدرتی گیس کی پیداوار میں کمی کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اس کے بعد ،اس کے بعد بریٹ کروڈ 1.06 بڑھ کر 77.25 فی بیرل پہنچ گیا۔ امریکی کروڈ 1.07 ڈالر بڑھ کر 73.30 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

سونیا گاندھی ایک بار پھر کورونا سے متاثر

بنگلہ دیش ہمارا قیمتی ساتھی ہے :جے شنکر

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعدادگھٹ کر 1.20 لاکھ سے بھی کم

اسی بارے میں

سونیا گاندھی کا سرحدی مسائل پر پارلیمنٹ میں تفصیلی بحث کا مطالبہ
قومی

سونیا گاندھی ایک بار پھر کورونا سے متاثر

13 اگست 2022
ہندوستان- اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے 30برس مکمل
قومی

بنگلہ دیش ہمارا قیمتی ساتھی ہے :جے شنکر

13 اگست 2022
ملک میں ہلاکت خیز کورونا کے مزید 3545 نئے معاملے
قومی

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعدادگھٹ کر 1.20 لاکھ سے بھی کم

13 اگست 2022
ریپو ریٹ اور ریورس ریپو ریٹ، مہنگائی پر کیا ہوتا ہے ان کا اثر
قومی

آر بی آئی کی جانب سے بینکوں کو ہدایات جاری

13 اگست 2022
ہندوستان- اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے 30برس مکمل
قومی

مشرقی لداخ اور دیگر علاقوں کی سرحدوںپر حالات ٹھیک نہیں ہوں گے

13 اگست 2022
جانسن ٹیلکم بیبی پاڈر کی فروخت بند
کاروبار

جانسن ٹیلکم بیبی پاڈر کی فروخت بند

12 اگست 2022
مہنگائی سے لوگوں کا دم نکل رہا ہے حکومت ضروری اشیاءپر جی ایس ٹی لگا کر وصولی کر رہی ہے :راہل
قومی

مودی چین سے ترنگا درآمد کرنے کی وجہ بتائیں:راہل

12 اگست 2022
نوجوانوں کو سرکاری نوکریوں کے پیچھے بھاگنا نہیں چاہئے
قومی

بھارت اسٹارٹ اپ ماحولیاتی نظام میں عالمی سطح پر تیسرے نمبر پر۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

12 اگست 2022
ملی ٹینسی اور بات چیت ایک ساتھ نہیں چل سکتی  /مرکزی وزیر داخلہ
تازہ ترین خبریں

پنچایت سطح پر ہوں گی کوآپریٹو سوسائٹیاں: وزیرداخلہ

12 اگست 2022
Next Post
پرینکا چوپڑا نے تھرو بیک تصاویر کے ساتھ گرمیوں کو کہا الوداع- بولیں- ’تم میرے لئے…‘

پرینکا چوپڑا نے تھرو بیک تصاویر کے ساتھ گرمیوں کو کہا الوداع- بولیں- ’تم میرے لئے…‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے 25 ڈی ڈی سی اور بی ڈی سی عمارتوں کا سنگ بنیاد رکھا

سرحدوں پر فوج کی چوکسی کی وجہ سے دراندازی صفر تک پہنچ گئی ہے ۔ فوجی سربراہ

مشرقی لداخ اور دیگر علاقوں کی سرحدوںپر حالات ٹھیک نہیں ہوں گے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تیرہویں دن پٹرول اورڈیزل کی قیمت جوں کے توں
قومی

ڈیزل ہوا 20 پیسے مہنگا ، پیٹرول 19 ویں دن بھی مستحکم

24 ستمبر 2021
سترسال کی خاتون نے دیا بچے کو جنم، شادی کے 54 سال بعد گھر میں گونجی کلکاری
قومی

سترسال کی خاتون نے دیا بچے کو جنم، شادی کے 54 سال بعد گھر میں گونجی کلکاری

10 اگست 2022
جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف
بین اقوامی

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

08 اگست 2022
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
تازہ ترین خبریں

کولگام جھڑپ ، جنگجو فوج کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب

06 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔