پرینکا چوپڑا نے اپنی کچھ خوبصورت تھرو بیک تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں ’دیسی گرل‘ بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ بالی ووڈ سے ہالی ووڈ میں اپنی اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں خاص جگہ بنانے والیں ’دیسی گرل‘ پرینکا چوپڑا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ ان دنوں وہ اپنے ہالی ووڈ پروجیکٹس میں مصروف ہیں، لیکن سوشل میڈیا کے ذریعہ وہ مداحوں سے روبرو ہوتی رہتی ہیں۔بالی ووڈ سے ہالی ووڈ میں اپنی اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں خاص جگہ بنانے والیں ’دیسی گرل‘ پرینکا چوپڑا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ ان دنوں وہ اپنے ہالی ووڈ پروجیکٹس میں مصروف ہیں، لیکن سوشل میڈیا کے ذریعہ وہ مداحوں سے روبرو ہوتی رہتی ہیں۔