Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی ہم منصب سے فون پر ”اہم“ بات چیت

by Online Desk
05 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جوائنٹ کمپری ہینسو پلان آف ایکشن اوردو طرفہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا
سرینگر/05ستمبر//وزارت خارجے کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ہندوستان گزشتہ سال 15 اگست کو طالبان کی جانب سے حکومت سازی کے بعد سے افغانستان میں ہونے والی پیش رفت پر ایران کے ساتھ رابطے میں ہے۔وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی، جس میں دو طرفہ تعاون اور ایران جوہری معاہدے کے سلسلے میں گفتگو ہوئی۔ فون کال کا آغاز ایرانی وزیر خارجہ نے کیا۔ جے شنکر نے ٹویٹ کیا کہ ’ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ایک کال موصول ہوئی۔ ہمارے دوطرفہ تعاون اور مشترکہ جامع پلان آف ایکشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہم ہمیشہ رابطہ میں رہنے کے منتظر ہیں۔ مذاکرات کے دورن ایران جوہری معاہدہ سے متعلق بھی گفتگو ہوئی۔وزارت خارجے کے ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں فریق مشترکہ طور پر جنوب مشرقی ایشیا اور وسطی ایشیا کے درمیان رابطوں کو بہتر بنانے پر توجہ دے رہے ہیں۔ ہندوستان ایران کی چابہار بندرگاہ کو افغانستان سمیت ایک اہم علاقائی ٹرانزٹ مرکز کے طور پر پیش کر رہا ہے۔ توانائی کی دولت سے مالا مال ایران کے جنوبی ساحل پر صوبہ سیستان بلوچستان میں واقع چابہار بندرگاہ کو ہندوستان، ایران اور افغانستان کی جانب سے روابط اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ جوائنٹ کمپری ہینسو پلان آف ایکشن (JCPOA) کو عرف عام میں ”ایران جوہری معاہدے“ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ معاہدہ تہران اور یورپی یونین سمیت کئی عالمی طاقتوں کے درمیان 2015 میں طے پایا تھا۔ اس کا مقصد ایران کے جوہری عزائم کو روکنا ہے۔مئی 2018 میں امریکہ اس معاہدے سے نکل گیا تھا اور ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کر دی تھیں۔ معاہدے کی بحالی کے لیے اب نئی کوششیں کی گئی ہیں۔ ایران خلیجی خطے میں ہندوستان کے لیے ایک اہم ملک رہا ہے۔ ہندوستان اور ایران کے درمیان تجارتی اور ثقافتی تعلقات کی اپنی تاریخ رہی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
اساتذہ ملک اور قوم کے مستقبل کو سنوارتے ہیں ۔ صدر ہند

اساتذہ ملک اور قوم کے مستقبل کو سنوارتے ہیں ۔ صدر ہند

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان- اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے 30برس مکمل
قومی

وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی ہم منصب سے فون پر ”اہم“ بات چیت

05 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میںآٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی
تازہ ترین خبریں

پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میںآٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی

18 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d