Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اساتذہ ملک اور قوم کے مستقبل کو سنوارتے ہیں ۔ صدر ہند

by Online Desk
05 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے یوم اساتذہ کے موقع پر ممتاز ٹیچرس کو قومی ایوارڈس سے نوازا
اساتذہ کے ہاتھوں میں ملک کے نونہالوںکا مستقبل ہے اور اساتذہ ہی ملک کی تعمیر میں اہم کردار اداکرتے ہیں ۔ یوم اساتذہ کے موقعے پر یہ باتیں صدر جمہوریہ نے کہ ۔ محترمہ دروپدی مرمو نے کہاکہ اساتذہ مختلف مضامین ہی نہیںپڑھاتے، بلکہ وہ طلبا کو زندگی میں مختلف چیلنجوں کے ذریعے جدوجہد کرنا بھی سکھاتے ہیں۔ سی این آئی کے مطابق صدرجمہوریہدروپدی مرمو نے کہا ہے کہ مادری زبان میں تعلیم طلبا میں صلاحیت کو ا±بھارنے کا ایکاہم وسیلہ ہے اور 2020 کی نئی تعلیمی پالیسی میں اِس پہلو پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ ا±نہوں نے آج نئی دِلی میں ٹیچرس ڈے کے موقع پر 46 چنندہ اساتذہ کو قومی ایوارڈسعطا کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ محترمہ دروپدی مرمو نے کہاکہ اساتذہ مختلف مضامین ہی نہیںپڑھاتے، بلکہ وہ طلبا کو زندگی میں مختلف چیلنجوں کے ذریعے جدوجہد کرنا بھی سکھاتے ہیں۔ صدر جمہوریہ نے اپنے ٹیچرس کو بھی یاد کیا اور کئی طرح کے دشوار حالات میںا±نہیں پڑھانے کیلئے اِن ٹیچرس کو خراجِ تحسین پیش کیا۔تعلیم کی وزارت ملک کے بہتریناساتذہ کو قومی ایوارڈس دینے کیلئے ہر سال اِس دن قومی سطح کی ایک تقریب کا اہتمامکرتی رہی ہے۔ تین مرحلوں پر مشتمل ایک شفاف اور آن لائن عمل کے ذریعے اِن ٹیچرس کاانتخاب کیا جاتا ہے۔ اِن قومی ایوارڈس کا مقصد ملک میں ٹیچرس کے منفرد رول کو تسلیمکرنا اور ا±ن ٹیچرس کی عزت افزائی کرنا ہے، جنہوں نے اپنے عہد اور لگن کے ذریعے نہصرف اسکولی تعلیم کے معیار کو بہتر بنایا ہے، بلکہ اپنے طلبا کی زندگی کو بھیسنوارا ہے۔اپنے پیغام میں نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھر نے کہا ہے کہ اساتذہ کادن زندگی کو ایک سمت دینے میں ا±ن کے گراں قدر رول کیلئے ا±ن کی عزت افزائی اورا±ن کے تئیں اظہارِ تشکر کا ایک موقع ہے۔وزیراعظم نریندر مودی نے آج اساتذہ کے دنکے موقع پر مبارکباد دی ہے، خاص طور سے سخت محنت کرنے والے ا±ن سبھی اساتذہ کو، جنہوںنے نوجوانوں کے ذہنوں کو تعلیم سے منور کیا۔ ایک ٹوئٹ میں جناب مودی نے سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر رادھا کرشنن کو ا±ن کے یوم پیدائش پر بھی خراجِ عقیدت پیش کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ دہلی پہنچ گئیں

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ دہلی پہنچ گئیں

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اساتذہ ملک اور قوم کے مستقبل کو سنوارتے ہیں ۔ صدر ہند
تازہ ترین خبریں

اساتذہ ملک اور قوم کے مستقبل کو سنوارتے ہیں ۔ صدر ہند

05 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
جموں وکشمیر کے ہر گاﺅں کوجلد از جلد او ڈی ایف +بنایا جائے۔ چیف سکریٹری
تازہ ترین خبریں

 سوچھ بھارت مشن کے تحت گاؤں کو ماڈل زمرہ قرار دینے سے پہلے  کوالٹی چیک کو یقینی بنایا جائے۔  چیف سکریٹری

11 اگست 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d