Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ دہلی پہنچ گئیں

by Online Desk
05 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

دونوں ممالک کے درمیان کثیر جہتی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کا عزم
نئی دہلی، 5 ستمبر (یو این آئی) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ ہندوستان کے چار روزہ سرکاری دورے پر آج یہاں پہنچ گئیں۔ محترمہ حسینہ کا قومی دارالحکومت پہنچنے پر ریلوے اور ٹیکسٹائل کی وزیر مملکت محترمہ درشنا جردیش نے پرتپاک استقبال کیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم بگچی نے ٹویٹر پر لکھا، کہ محترمہ حسینہ کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان کثیر جہتی تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔ محترمہ حسینہ اپنے دورے کے دوران پہلی بار صدر دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکھر سے ملاقات کریں گی اور حیدرآباد ہا¶س میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ دو طرفہ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گی۔ راشٹرپتی بھون کے صحن میں ان کا رسمی استقبال کیا جائے گا اور اس کے بعد وہ بابائے قوم مہاتما گاندھی کی سمادھی پر خراج عقیدت پیش کرنے راج گھاٹ جائیں گی۔ دورہ کرنے والے وزیراعظم اور ان کے وفد کے ارکان جمعرات کو اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر بھی جائیں گے ۔ محترمہ حسینہ نے اس سے قبل اکتوبر 2019 میں نئی دہلی کا دورہ کیا تھا۔ توقع ہے کہ بنگلہ دیش کے وزیراعظم اپنے دورے کے دوران اجمیر جائیں گے ۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں ہندوستان اور بنگلہ دیش نے ہمارے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو برقرار رکھا ہے ۔ محترمہ حسینہ کا آئندہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی اور ثقافتی رشتوں، باہمی اعتماد اور افہام و تفہیم پر مبنی کثیر جہتی تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔امید ہے کہ محترمہ حسینہ کے دورہ کے دوران ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے ۔محترمہ حسینہ نے دورے سے قبل ڈھاکہ میں اپنی کابینہ کی میٹنگ میں معاہدے کے مسودے کو منظوری دے دی ہے ۔ دورہ کرنے والی وزیر اعظم ہندوستان کے ممتاز کاروباری لوگوں سے بھی ملاقات کریں گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
ملک میں 2600 کے قریب کورونا کے یومیہ معاملے

ملک میں کورونا ایکٹیو معاملوں میں کمی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ دہلی پہنچ گئیں
قومی

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ دہلی پہنچ گئیں

05 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d