Daily Aftab
20 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز تیار

by Online Desk
27 جون 2023
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اگرچہ دنیا میں ماضی میں 1187 فٹ لمبے بحری جہاز بنائے جا چکے ہیں، تاہم اب پہلی بار ریکارڈ 1200 فٹ لمبا بحری جہاز تیار کرلیا گیا، جس کی پہلی کامیاب ا?زمائشی سواری بھی کرلی گئی۔
امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے مطابق بحری جہاز بنانے والی کمپنی ’رائل کیرییبین انٹرنیشنلز آئیکون‘ کی جانب سے اب دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز تیار کرلیا گیا، جس میں سفر کو خوبصورت اور یادگار بنانے کے لیے تمام تر سہولیات دستیاب ہوں گی۔دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز کو ’ا?ئیکون ا?ف دی سیز‘ کا نام دیا گیا ہے جو مجموعی طور پر 1200 فٹ لمبا اور 165 فٹ تک چوڑا ہے اور اس میں ایک ہزار کے قریب پرتعیش کمرے یا کیبن موجود ہیں۔مذکورہ بحری جہاز میں 6 بڑے سوئمنگ پولز اور کھیلوں کے میدان بھی موجود ہیں جب کہ سوئمنگ پولز اور تفریحی میدانوں کو بچوں اور بالغوں کے لیے الگ الگ رکھا گیا ہے۔’آئیکون آف دی سیز‘ میں کھانے پینے، شاپنگ کرنے، وقت گزارنے اور دیگر تفریح کے لیے 40 مختلف اقسام کے ہوٹل، بار اور فوڈ کیفیٹیریاز موجود ہیں۔جہاز میں رات کے وقت تفریح کے لیے خصوصی لائٹس کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جب کہ جہاز میں کچھ ایسے مقامات بھی موجود ہیں جہاں شیشے کی دیواریں ہوں گی اور سمندر کے نظارے بھی دیکھنے کو ملیں گے۔دنیا کے اس سب سے بڑے بحری جہاز میں 5 ہزار سے زائد مسافرین اور ڈھائی ہزار کے قریب عملے کے ارکان سوار ہوسکیں گے۔’ا?ئیکون ا?ف دی سیز‘ کا وزن ڈھائی لاکھ ٹن سے زیادہ ہے اور اسے جدید ٹیکنالوجی کے تحت یورپ کے سب سے بڑے شپ یارڈ میں فن لینڈ میں تیار کیا گیا اور اس کی تیاری کے لیے 2600 مزدوروں نے روزانہ کی بنیاد پر خدمات سر انجام دیں۔دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز میں بالغوں اور بچوں کے لیے الگ الگ خصوصی کی بنز ہونے سمیت فیملی کیبنز بھی الگ ہوں گے جب کہ دوستوں کے ہمراہ سفر کو انجوائے کرنے والوں کے لیے بھی الگ الگ کیبز دستیاب ہوں گے۔بحری جہاز میں سینما، جوا خانے، شراب خانے، ورزش کے لیے جم خانے، ہر طرح کے کھانوں کے ہوٹلز اور شاپنگ سینٹر بھی موجود ہوگا۔’آئیکون آف دی سیز‘ کا پہلا آزمائشی سفر 22 جون کو کیا گیا، جب کہ اس کے دیگر آزمائشی سفر بھی 2023 کے اختتام تک کیے جائیں گے اور اسے 2024 میں سفر پر بھیجا جائے گا۔اس جہاز کو کیریبین جہاز کے سمندری پانیوں میں چلایا جائے گا اور یہ جہاز امریکی ریاست الاسکا سے اپنا سفر شروع کرے گا اور مسافروں کو اپنی سہولت کے حساب سے سفری سہولیات فراہم کرے گا۔یعنی مسافر اپنی مرضی کے مطابق انتہائی طویل یا مختصر سفر کرنے کے لیے ا?زاد ہوں گے، جہاز امریکا کی متعدد ریاستوں سمیت کیریبین جزائر پر مشتمل ممالک اور شہروں پر اپنا اسٹاپ کرے گا۔خیال رہے کہ اس سے قبل گزشتہ سال ہی اسی کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز متعارف کرایا تھا جو 1187 فٹ لمبا اور 155 فٹ چوڑا تھا۔’آئیکون آف دی سیز‘ ایک صدی قبل ڈوبنے والے جہاز ٹائیٹینک سے بڑا ہے، ٹائیٹینک کی لمبائی ایک ہزار فٹ سے کم تھی اور اس میں 2300 افراد کے سوا ہونے کی گنجائش تھی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ

02 اکتوبر 2025
 بھارتی کافی کی برآمدات پہلی بار 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں
قومی

مختلف ریاستوں میں کافی کے باغات کو متنوع بنانے کی ضرورت ہے۔ کامرس سکریٹری

02 اکتوبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
Next Post
ورلڈ کپ 2023 کے حتمی شیڈول کا اعلان، افتتاحی میچ میں انگلینڈ، نیوزی لینڈ مدمقابل

ورلڈ کپ 2023 کے حتمی شیڈول کا اعلان، افتتاحی میچ میں انگلینڈ، نیوزی لینڈ مدمقابل

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز تیار
بین اقوامی

دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز تیار

27 جون 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d