Daily Aftab
22 ستمبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ورلڈ کپ 2023 کے حتمی شیڈول کا اعلان، افتتاحی میچ میں انگلینڈ، نیوزی لینڈ مدمقابل

by Online Desk
27 جون 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 15 اکتوبر کو احمدآباد میں نبردآزما ہوں گی
بھارت میں ہونے والے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے آغاز سے 100 دن قبل ایونٹ کا حتمی شیڈول جاری کردیا گیا ہے اور ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ 2019 کی فائنلسٹ ٹیموں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان احمد آباد اسٹیڈیم میں 5 اکتوبر کو کھیلا جائے۔گا۔ٹورنامنٹ میں ک±ل 10 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں سے آٹھ ٹیمیں براہ راست عالمی کپ میں جگہ بنا چکی ہیں جبکہ دو ٹیموں کا فیصلہ زمبابوے میں 9 جولائی کو کوالیفائر ٹورنامنٹ کے اختتام پر ہوگا۔ہر ٹیم 2019 کے فارمیٹ کی طرح راو¿نڈ روبن کی طرز پر 9 میچز کھیلے گی اور سب سے زیادہ پوائنٹس کی حامل چار ٹیمیں سیمی فائنل میں مدمقابل ہوگی۔تھیرووناتھاپورم اور گوہاٹی میں وارم اَپ میچز کھیلیں گی۔روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کی میزبانی 15 اکتوبر کو بھارت کا سب سے بڑا احمدآباد اسٹیڈیم کرے گا۔بھارت ایونٹ میں اپنے تمام راو¿نڈ میچز 9 مقامات پر کھیلے گا جبکہ لیگ مرحلے میں پاکستان کے میچز پانچ مقامات پر کھیلے جائیں گے۔پاکستان کی ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو کوالیفائر ٹیم سے حیدرآباد میں کھیلے گی جبکہ دوسرا میچ بھی اسی مقام پر دوسرے کوالیفائر کے خلاف شیڈول ہے۔اس کے بعد قومی ٹیم کا مقابلہ 15 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت سے ہوگا جبکہ 20 اکتوبر کو بنگلورو میں آسٹریلیا کا چیلنج درپیش ہوگا۔گرین شرٹس کا اگلا امتحان 23 اکتوبر کو چنائی میں افغانستان کے خلاف ہوگا جس کے بعد 27 اکتوبر کو پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم ساتواں میچ بنگلہ دیش کے خلاف 31 اکتوبر کو کھیلے گی اور 4 نومبر کو بنگلورو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کی میزبانی کرے گا۔قومی ٹیم اپنا آخری راو¿نڈ میچ 12 نومبر کو دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔اس کے علاوہ ایونٹ میں کھیلے جانے والے دیگر اہم میچز میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں 29 اکتوبر کو دھرمشالا، آسٹریلیا اور انگلینڈ 4 نومبر کو احمد آباد جبکہ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ یکم نومبر کو پونے میں آمنے سامنے ہوں گے۔اس کے علاوہ میزبان بھارتی ٹیم اپنا پہلا میچ 8 اکتوبر کو چنائی میں آسٹریلیا سے کھیلے گی جبکہ اسے 22 اکتوبر کو نیوزی لینڈ اور 29 اکتوبر کو انگلینڈ کا چیلنج درپیش ہوگا۔ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل 15 نومبر کو ممبئی اور دوسرا سیمی فائنل 16 نومبر کو کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ کی طرح فائنل کی میزبانی بھی سوا لاکھ سے زائد آبادی کا حامل احمد آباد کا نریندر مودی اسٹیڈیم کرے گا۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

کینیڈا دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ کینیڈا نے نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا : وزارت خارجہ

سری نگر کی بلقیس میر  ایشین گیمز میں سینئر کینوئنگاور کیکنگ مقابلوں کیلئے جج مقرر

ہائی بلڈ پریشر  پر  بہتر کنٹرول  سے بھارت 2040 تک 4.6 ملین اموات کو روک سکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او

اسی بارے میں

ہندوستانی فوج گورکھوں کی بھرتی جاری رکھے گی
تازہ ترین خبریں

کینیڈا دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ کینیڈا نے نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا : وزارت خارجہ

21 ستمبر 2023
سری نگر کی بلقیس میر  ایشین گیمز میں سینئر کینوئنگاور کیکنگ مقابلوں کیلئے جج مقرر
جموں و کشمیر

سری نگر کی بلقیس میر  ایشین گیمز میں سینئر کینوئنگاور کیکنگ مقابلوں کیلئے جج مقرر

21 ستمبر 2023
دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگانے کی ضرورت ہے: عالمی ادارہ صحت
بین اقوامی

ہائی بلڈ پریشر  پر  بہتر کنٹرول  سے بھارت 2040 تک 4.6 ملین اموات کو روک سکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او

20 ستمبر 2023
بھارت نے کینیڈا میں  اپنے  شہریوں کیلئے  ایڈوائزری جاری کی
تازہ ترین خبریں

بھارت نے کینیڈا میں  اپنے  شہریوں کیلئے  ایڈوائزری جاری کی

20 ستمبر 2023
لداخ میں بھارت اور چین کی فوج کے جماﺅ سے کشیدی برقرار
صحت

اگر آپ اصلاح نہیں کریں گے تو لوگ باہرجاکر حل تلاش کریں گے

18 ستمبر 2023
محمد سراج کی تباہ کن بالنگ، بھارت نے آٹھویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
بین اقوامی

محمد سراج کی تباہ کن بالنگ، بھارت نے آٹھویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

17 ستمبر 2023
پولینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک غریب لڑکی رہتی تھی
بین اقوامی

پولینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک غریب لڑکی رہتی تھی

17 ستمبر 2023
گلگت بلتستان میں  پندرہ دن بعد بھی انٹرنیٹ پر پابندی جاری
بین اقوامی

گلگت بلتستان میں  پندرہ دن بعد بھی انٹرنیٹ پر پابندی جاری

15 ستمبر 2023
چین کے وزیر دفاع زیر تفتیش۔ عہدے سے ہٹائے جائیں گے۔ رپورٹ
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر دفاع زیر تفتیش۔ عہدے سے ہٹائے جائیں گے۔ رپورٹ

15 ستمبر 2023
Next Post
ڈویژنل کمشنر کشمیر نے پانتھا چوک بس اسٹینڈ کا دورہ کیا

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے پانتھا چوک بس اسٹینڈ کا دورہ کیا

اہم خبریں

سابق قانون ساز، ممبر بی جے پی اسٹیٹ ایگزیکٹیو جموں کشمیر، سینئر سٹیزنز سپورٹ سروس کلب کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

قرفلی محلہ سری نگر میں نقب زنوں نے 25 لاکھ روپیہ مالیت کے طلائی زیورات اڑا لئے

کرپشن کے الزام میں ڈی ایس پی گرفتار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ورلڈ کپ 2023 کے حتمی شیڈول کا اعلان، افتتاحی میچ میں انگلینڈ، نیوزی لینڈ مدمقابل
بین اقوامی

ورلڈ کپ 2023 کے حتمی شیڈول کا اعلان، افتتاحی میچ میں انگلینڈ، نیوزی لینڈ مدمقابل

27 جون 2023
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(کشمیر کے روایتی پیشے اپنانے کی ضرورت)

28 نومبر 2021
شرم و حیا،عفت و پاکیزگی
ادارتی

شرم و حیا،عفت و پاکیزگی

15 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔