Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مدھیہ پردیش کے چترکوٹ میں لگا گدھوں کا دلچسپ میلہ، سلمان اور شاہ رخ نام کے خچر بھی فروخت کے لیے موجود

by Online Desk
27 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اورنگ زیب کے دور میں فوج میں جب رسد اور دیگر سامان کی کمی پڑ گئی تو اس پورے علاقہ کے خچر اور گدھے مالکان کو ایک میدان میں جمع کیا گیا اور ان کی خریداری ہوئی، یہ میلہ تبھی سے جاری ہے۔
مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع کی مذہبی نگری چترکوٹ کی منداکنی ندی کے ساحل پر گدھوں کا ایک دلچسپ میلہ لگا ہے، جس میں سلمان اور شاہ رخ نام کے گدھے اور خچر بھی فروخت کے لیے پہنچے ہیں۔ چترکوٹ میں لگے اس گدھوں کے میلے میں الگ الگ علاقوں کے کاروباری خچر اور گدھے لے کر پہنچے ہیں جن کی بولی بھی لگ رہی ہے۔اس میلے کی خوبی یہ ہے کہ یہاں خریدار اور بیچنے والوں سے زیادہ دیکھنے والوں کی تعداد پہنچ رہی ہے۔ یہاں سالوں سے چلی ا? رہی روایت کے مطابق یہ میلہ دیوالی کے اگلے دن سے لگتا ہے اور تین دنوں تک چلتا ہے۔ اس بار بھی دیوالی کے بعد سے یہ میلہ لگا ہوا ہے۔مقامی ماہرین کی مانیں تو یہ میلہ اورنگ زیب کے وقت سے لگاتار چلا ا? رہا ہے۔ اورنگ زیب کے دور میں فوج میں جب رسد اور دیگر سامان کی کمی پڑ گئی تو اس پورے علاقے کے خچر اور گدھا مالکان کو ایک میدان میں جمع کیا گیا اور ان کی خریداری ہوئی، تب سے شروع ہوا یہ میلہ اب بھی چل رہا ہے۔گدھوں کے اس میلے میں الگ الگ نسل کے گدھے اور خچر فروخت ہونے کے لیے پہنچے ہیں۔ ان میں سے کئی کے نام فلمی ستاروں کے نام سے میل کھاتے ہوئے ہیں۔ ان میں سے کئی گدھوں اور خچر کو شاہ رخ، سلمان اور کیٹرینا کے نام سے پکارا جا رہا ہے۔ فلمی ستاروں کے نام کے سبب بھی گدھوں کا یہ میلہ علاقے میں کشش کا مرکز بنا ہوا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

آیوشمان بھارت، پوشن ابھیان بیماری میں کمی، انسانی سرمایہ کی تعمیر۔ وزیراعظم مودی

حکومت صحت سہولیات کو نچلی سطح تک بہتر بنانے کے لیے پرعزم

اسی بارے میں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے
تازہ ترین خبریں

آیوشمان بھارت، پوشن ابھیان بیماری میں کمی، انسانی سرمایہ کی تعمیر۔ وزیراعظم مودی

24 ستمبر 2025
حکومت صحت سہولیات کو نچلی سطح تک بہتر بنانے کے لیے پرعزم
تازہ ترین خبریں

حکومت صحت سہولیات کو نچلی سطح تک بہتر بنانے کے لیے پرعزم

14 ستمبر 2025
بندر پاکس کی ابھی تک کوئی تصدیق نہیں ہوئی۔ سی ایم او بارہمولہ
تازہ ترین خبریں

بارہمولہ میں چکن پوکس کے معاملے ، لوگوں میں خوف و ہراس

14 ستمبر 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
تازہ ترین خبریں

کشتواڑ میں ہولناک بادل پھٹنے کا سانحہ

14 اگست 2025
لمبی، صحت مند زندگی کا راز:نئی عالمی تحقیق
صحت

لمبی، صحت مند زندگی کا راز:نئی عالمی تحقیق

12 اگست 2025
دنیا بھرمیں کورونا متاثرین کی تعداد 42.18 کروڑ سے تجاوز
بین اقوامی

کووڈ 19مرض کو غلط طریقے سے سنبھالنےکا معاملہ!

08 جولائی 2025
مس ورلڈ 2025 کا فائنل اتوار کوہوگا، 40ممالک کی حسیناوں کا انتخاب
تازہ ترین خبریں

مس ورلڈ 2025 کا فائنل اتوار کوہوگا، 40ممالک کی حسیناوں کا انتخاب

28 مئی 2025
وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے
تازہ ترین خبریں

صحت مند دنیا کا مستقبل شمولیت، مربوط وژن اور تعاون پر منحصر ہے۔ وزیراعظم  مودی

20 مئی 2025
Next Post
’مجھے آپ کا بیٹا ہونے پر فخر ہے‘، راہل گاندھی کا ماں سونیا گاندھی کے لیے ایک جذباتی بیان

’مجھے آپ کا بیٹا ہونے پر فخر ہے‘، راہل گاندھی کا ماں سونیا گاندھی کے لیے ایک جذباتی بیان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مدھیہ پردیش کے چترکوٹ میں لگا گدھوں کا دلچسپ میلہ، سلمان اور شاہ رخ نام کے خچر بھی فروخت کے لیے موجود
صحت

مدھیہ پردیش کے چترکوٹ میں لگا گدھوں کا دلچسپ میلہ، سلمان اور شاہ رخ نام کے خچر بھی فروخت کے لیے موجود

27 اکتوبر 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
عشمقام میں آدم خور ریچھ کے حملے میں خاتون ہلاک
ادارتی

(انسانی بستیوں پر جنگلی درندوں کی یلغار)

10 اکتوبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d