Daily Aftab
13 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

’مجھے آپ کا بیٹا ہونے پر فخر ہے‘، راہل گاندھی کا ماں سونیا گاندھی کے لیے ایک جذباتی بیان

by Online Desk
27 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سونیا گاندھی کے لیے راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر ایک جذباتی پوسٹ لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے ‘مجھے آپ کا بیٹا ہونے پر فخر ہے۔‘
ملکارجن کھڑگے نے کانگریس صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے اور کچھ فیصلے بھی لے لئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی 23 سال تک کانگریس کی کمان سنبھالنے والی سونیا گاندھی اب کانگریس کی صدر نہیں رہیں۔ بدھ کو کانگریس کے تمام سینئر لیڈران بشمول راہل گاندھی، پرینکا گاندھی نے سونیا گاندھی کے دور کو یاد کیا اور اپنے تجربات شیئر کئے۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے اپنی والدہ سونیا گاندھی اور دادی اندرا گاندھی کے بارے میں ایک جذباتی ٹوئٹ کیا۔راہل گاندھی نے اپنے ٹوئٹ میں اپنی ماں اور والد مرحوم کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ راہل گاندھی کے ٹوئٹ میں سونیا گاندھی کو اپنے آنجہانی شوہر راجیو گاندھی کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا اور لکھا، "ماں، دادی نے ایک بار مجھ سے کہا تھا کہ ان کی آپ جیسی بیٹی کبھی نہیں ہو سکتی، وہ بالکل درست تھیں، مجھے آپ کا بیٹا ہونے پر فخر ہے۔سونیا گاندھی کے کانگریس صدر کے عہدے سے ہٹنے کے بعد ان کی بیٹی پرینکا گاندھی نے بھی انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ کی۔ "دنیا کچھ بھی کہے یا سوچے، میں جانتی ہوں، تم نے یہ سب محبت کے لیے کیا ہے۔” انہوں نے سونیا گاندھی کی ایک تصویر پوسٹ کی، جس میں انہوں نے آنجہانی راجیو گاندھی کی تصویر لی ہوئی تھی۔ یہ تصویر انہیں پارٹی کے نئے صدر ملکارجن کھرگے نے پیش کی تھی، جو 24 سالوں کے بعد پہلے غیر گاندھی صدر بنے ہیں۔سونیا گاندھی نے 26 اکتوبر کو اپنے خطاب میں کہا کہ ”کانگریس قیادت کرنے کا اعزاز بہت بڑی ذمہ داری ہے۔ آج میں اس ذمہ داری سے فارغ ہو رہیں ہوں، اس لیے فطری طور پر مجھے راحت ملی ہے۔”

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )

(آرگینک سبزیوں سے صحت پر پڑنے والے مثبت اثرات)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

’مجھے آپ کا بیٹا ہونے پر فخر ہے‘، راہل گاندھی کا ماں سونیا گاندھی کے لیے ایک جذباتی بیان
تازہ ترین خبریں

’مجھے آپ کا بیٹا ہونے پر فخر ہے‘، راہل گاندھی کا ماں سونیا گاندھی کے لیے ایک جذباتی بیان

27 اکتوبر 2022
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(موسم گرما میں لگنے والی بیماریاں اور ان سے بچاﺅ)

12 اگست 2023
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
جی 20سربراہی اجلاس کی میزبانی کےلئے وادی کشمیر تیار
جموں و کشمیر

 کشمیر میں کرسمس اور  نئے سال کی تقریبات پر رہنما خطوطپر عمل کیا جائے گا۔ ڈائریکٹر ٹورازم

23 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d