Daily Aftab
22 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

تہجد و صلوة الحاجات پڑھتی ہوں، سجدے میں سارے غم نکل جاتے ہیں، متھیرا

by Online Desk
05 اگست 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

متھیرا کے مطابق ہر انسان کو خدا سے رجوع کرنا چاہیے۔ماڈل و اداکارہ متھیرا نے کہا ہے کہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں عروج دیکھنے کے بعد جب ان کا زوال ا?یا اور انہیں لوگوں نے ب±ری عورت کہہ کر د±ھتکارا تب انہوں نے خدا سے رجوع کیا اور ان کی زندگی پر سکون ہوگئی۔متھیرا نے حال ہی میں تیمور صلاح الدین المعروف ’مورو‘ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی زندگی سمیت اپنے عروج و زوال اور کی جانے والی غلطیوں پر بھی کھل کر باتیں کیں۔انہوں نے پاکستانی سماج میں تفریح کے لیے کی جانے والی پارٹیوں کے حوالے سے بھی بات کی اور بتایا کہ وہ شراب نوشی تک کی جاتی ہے۔انہوں نے اپنے زوال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ جب شوبز انڈسٹری میں ان کا عروج تھا تب وہ کم عمر اور نادان تھیں مگر اب وہ تیس سال سے زائد عمر کی ہو چکی ہیں اور یقینی طور پر وہ ذہنی طور پر بالغ اور بہتر ہو چکی ہیں۔ان کے مطابق انہیں ب±ری عورت کہا اور سمجھا جاتا رہا، لوگ ان سے نفرت کرتے رہے، کوئی ان کے ساتھ بیٹھنا گنورا تک نہ کرتا اور لوگوں نے ان کے ساتھ دوری اختیار کی۔ماڈل کے مطابق جب انہوں نے لوگوں کے رویے دیکھے اور ہر کسی نے انہیں ب±را اور خراب کہا، تب انہوں نے خدا سے رجوع کیا اور سجدہ ریز ہوئیں، انہیں پیدا کرنے والے نے ان سے سوال نہیں کیا بلکہ انہیں ہر حال میں قبول کرکے انہیں پ±رسکون بنایا۔انہوں نے واضح کیا کہ جس خدا نے انسان کو پیدا کیا اور جس نے کائنات بنائی، اس کے ساتھ ہر کسی کو رجوع کرنا چاہیے، وہی دنیا چلانے اور بخشنے والا ہے۔انہوں نے کہا کہ اب وہ روحانی شخصیت بن گئی ہیں، اب انہیں کسی طرح کی کوئی پریشانی نہیں ہوتی اور ہر وقت پ±ر سکون رہتی ہیں، جس پر ان کی والدہ اور بہن بھی پریشان ہوجاتی ہیں کہ انہیں کیا ہوا؟متھیرا نے کہا کہ شوبز کیریئر میں زوال ا?نے کے بعد انہیں کام ملنا بند ہوا تو خدا نے ہی غیب سے ان کی مدد کی اور ان جگہوں سے انہیں کام ملنا شروع ہوا، جہاں سے انہیں کام ملنے کی توقع تک نہ تھی۔ان کے مطابق اب وہ نہ صرف تہجد پڑھتی ہیں بلکہ وہ صلو? الحاجات کا بھی خصوصی اہتمام کرتی ہیں اور وہ کبھی بھی صلو? الحاجات کو ادا کرنا نہیں بھولتیں۔انہوں نے اعتراف کیا کہ ان کی زندگی میں بہتری اور معاشی ترقی صلو? الحاجات کی وجہ سے ہی ہوئی۔صلو? الحاجات مسلمان اس وقت ادا کرتا ہے جب اسے کوئی حاجت یا ضرورت ہوتی ہے تو وہ خدا سے رجوع اور مدد مانگنے کے لیے خصوصی نماز کا اہتمام کرتا ہے۔متھیرا کے مطابق انہوں نے قرا?ن پاک کو سمجھنے کے لیے اس کا انگریزی ترجمہ بھی پڑھا جب کہ اب وہ پانچ وقت کی فرض نماز ادا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، کیوں کہ ابھی تک وہ پانچوں وقت فرض نماز نہیں پڑھ پا رہی ہیں۔متھیرا کی جانب سے تہجد اور صلو? الحاجات ادا کرنے سمیت قرا?ن پاک کی تلاوت کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے ان کی تعریف بھی کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

مس ورلڈ 2025 کا فائنل اتوار کوہوگا، 40ممالک کی حسیناوں کا انتخاب

کشمیر میں سرسوں کے کھیت سیاحتی مقامات بن رہے ہیں

شرابی شوہروں سے بیزار 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی

اسی بارے میں

مس ورلڈ 2025 کا فائنل اتوار کوہوگا، 40ممالک کی حسیناوں کا انتخاب
تازہ ترین خبریں

مس ورلڈ 2025 کا فائنل اتوار کوہوگا، 40ممالک کی حسیناوں کا انتخاب

28 مئی 2025
کشمیر میں سرسوں کے کھیت سیاحتی مقامات بن رہے ہیں
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں سرسوں کے کھیت سیاحتی مقامات بن رہے ہیں

03 اپریل 2025
شرابی شوہروں سے بیزار 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی
قومی

شرابی شوہروں سے بیزار 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی

26 جنوری 2025
مہا کمبھ میلہ کی وائرل مونا لیسا کو آخر کار بالی ووڈ فلم کا آفر مل گیا
تازہ ترین خبریں

مہا کمبھ میلہ کی وائرل مونا لیسا کو آخر کار بالی ووڈ فلم کا آفر مل گیا

23 جنوری 2025
اللو ارجن کی فلم پشپا 2 دی رول نے ہندوستانی مارکیٹ میں 825 کروڑکمالئے
قومی

اللو ارجن کی فلم پشپا 2 دی رول نے ہندوستانی مارکیٹ میں 825 کروڑکمالئے

17 دسمبر 2024
 اننتامبانی کی شادی میں سیاسی لیڈروں کی بھرپور  شرکت
تازہ ترین خبریں

 اننتامبانی کی شادی میں سیاسی لیڈروں کی بھرپور  شرکت

13 جولائی 2024
مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ رشتۂ ازدواج میں
تازہ ترین خبریں

مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ رشتۂ ازدواج میں

13 جولائی 2024
فلم کلکی 2898 اے ڈی 1000 کروڑ کے کلب میں شامل
قومی

فلم کلکی 2898 اے ڈی 1000 کروڑ کے کلب میں شامل

12 جولائی 2024
نانا پاٹیکر ’عادی جھوٹے‘ اور خوف زدہ ہیں: اداکارہ تنوشری دتہ
قومی

نانا پاٹیکر ’عادی جھوٹے‘ اور خوف زدہ ہیں: اداکارہ تنوشری دتہ

07 جولائی 2024
Next Post
بال تل روانہ ہونے والے یاتریوںکورام بن میں روکاگیا:حکام

جموں سے امرناتھ یاترا کےلئے کوئی تازہ جتھا روانہ نہیں ہوا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تہجد و صلوة الحاجات پڑھتی ہوں، سجدے میں سارے غم نکل جاتے ہیں، متھیرا
تفریح

تہجد و صلوة الحاجات پڑھتی ہوں، سجدے میں سارے غم نکل جاتے ہیں، متھیرا

05 اگست 2022
وائی بم ڈورہ کوکر ناگ میں تیندوے کو پکڑ لیا گیا
جموں و کشمیر

وائی بم ڈورہ کوکر ناگ میں تیندوے کو پکڑ لیا گیا

17 جولائی 2022
پونچھ میں نالہ سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد
جموں و کشمیر

وسطی کشمیر میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے نوجوان کی موت

05 نومبر 2022
جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز
تازہ ترین خبریں

جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز

18 اگست 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d