Daily Aftab
21 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کی سعودی خاتون سے شادی جس نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر رکھی ہے

by Online Desk
31 مئی 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اُردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ ثانی اور سعودی آرکیٹکٹ رجوہ آل سيف کی منگنی گذشتہ سال اگست میں ہوئی تھی

اُردن کے ولی عہد کی ایک سعودی خاتون سے شادی کی تیاریاں، اس سلسلے میں ہونے والی تقاریب اور دونوں کی زندگی کے بارے میں مشرق وسطیٰ ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں خاصی دلچسپی پائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

مس ورلڈ 2025 کا فائنل اتوار کوہوگا، 40ممالک کی حسیناوں کا انتخاب

کشمیر میں سرسوں کے کھیت سیاحتی مقامات بن رہے ہیں

شرابی شوہروں سے بیزار 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی

ADVERTISEMENT

تو بات کچھ یوں ہے کہ اُردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ ثانی اور سعودی آرکیٹکٹ رجوہ آل سيف کے درمیان شادی کی تاریخ تو یکم جون ہے مگر اس سے قبل روایتی تقاریب کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہیں۔

اس جوڑے کی منگنی کا باقاعدہ سرکاری اعلان گذشتہ سال دس اگست کو کیا گیا تھا اور اب رواں سال مئی اور جون میں ان کی شادی سے متعلق شاہی تقاریب کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

شاہی جوڑے کی شادی کے دن اُردن میں سرکاری چھٹی ہوگی، تقریب میں پوری دنیا سے بڑے نام شرکت کریں گے اور تو اور دارالحکومت میں عرب گلوکاروں کا ایک مفت کنسرٹ بھی ہوگا۔

اردن کی ملکہ رانیہ (انتہائی دائیں جانب) نے شادی سے قبل روایتی مہندی پارٹی کی میزبانی کی

اُردن کے ولی عہد شہزادہ حسین نے گذشتہ دنوں ایک تقریب میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں بتایا تھا کہ رجوہ آل سيف سے اُن کی شناسائی کی کہانی محبت کی دیگر کہانیوں سے مختلف نہیں تھی اور یہ کہ ان کی شناسائی کے پیچھے ایک مشترکہ دوست کا ہاتھ تھا۔

گذشتہ دنوں اردن کی ملکہ رانیہ نے شادی سے قبل روایتی مہندی پارٹی کی میزبانی کی۔ مہندی کی اس تقریب میں روایتی اُردنی اور سعودی گانے و نغمے گائے گئے اور خوشی کے اظہار کے لیے روایتی رقص کیا گیا۔

اس موقع پر ملکہ رانیہ کا کہنا تھا کہ ’حسین میرے بڑے بیٹے ہیں، وہ ایک ہاشمی نوجوان ہیں۔ کسی بھی دوسری ماں کی طرح میں نے اسے دولہا کے روپ میں دیکھنے کا خواب دیکھا تھا۔ حسین آپ کا بیٹا ہے، آپ اُس کا خاندان ہیں، اور یہ تقریب آپ کی ہے۔‘

انھوں نے مزید کہا کہ ’آخرکار مجھے ایک بہو ملی ہے، لیکن یہ کوئی عام بہو نہیں۔ خدا رجوہ کو سلامت رکھے۔ میرے لیے وہ میری بیٹیوں (ایمان اور سلمیٰ) کی طرح قیمتی ہے۔‘

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

مس ورلڈ 2025 کا فائنل اتوار کوہوگا، 40ممالک کی حسیناوں کا انتخاب
تازہ ترین خبریں

مس ورلڈ 2025 کا فائنل اتوار کوہوگا، 40ممالک کی حسیناوں کا انتخاب

28 مئی 2025
کشمیر میں سرسوں کے کھیت سیاحتی مقامات بن رہے ہیں
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں سرسوں کے کھیت سیاحتی مقامات بن رہے ہیں

03 اپریل 2025
شرابی شوہروں سے بیزار 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی
قومی

شرابی شوہروں سے بیزار 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی

26 جنوری 2025
مہا کمبھ میلہ کی وائرل مونا لیسا کو آخر کار بالی ووڈ فلم کا آفر مل گیا
تازہ ترین خبریں

مہا کمبھ میلہ کی وائرل مونا لیسا کو آخر کار بالی ووڈ فلم کا آفر مل گیا

23 جنوری 2025
اللو ارجن کی فلم پشپا 2 دی رول نے ہندوستانی مارکیٹ میں 825 کروڑکمالئے
قومی

اللو ارجن کی فلم پشپا 2 دی رول نے ہندوستانی مارکیٹ میں 825 کروڑکمالئے

17 دسمبر 2024
 اننتامبانی کی شادی میں سیاسی لیڈروں کی بھرپور  شرکت
تازہ ترین خبریں

 اننتامبانی کی شادی میں سیاسی لیڈروں کی بھرپور  شرکت

13 جولائی 2024
مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ رشتۂ ازدواج میں
تازہ ترین خبریں

مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ رشتۂ ازدواج میں

13 جولائی 2024
فلم کلکی 2898 اے ڈی 1000 کروڑ کے کلب میں شامل
قومی

فلم کلکی 2898 اے ڈی 1000 کروڑ کے کلب میں شامل

12 جولائی 2024
نانا پاٹیکر ’عادی جھوٹے‘ اور خوف زدہ ہیں: اداکارہ تنوشری دتہ
قومی

نانا پاٹیکر ’عادی جھوٹے‘ اور خوف زدہ ہیں: اداکارہ تنوشری دتہ

07 جولائی 2024
Next Post
…………

............

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کی سعودی خاتون سے شادی جس نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر رکھی ہے
تفریح

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کی سعودی خاتون سے شادی جس نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر رکھی ہے

31 مئی 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d