اپنے بولڈ کردارون کی وجہ سے ملیکا شیراوت ہمیشہ موضوع بحث بنی رہیں۔ انہوں نے پہلی فلم میں تمام کسنگ سین دے کر آگ لگائی تھی تو ’ہِس‘ فلم میں نیوڈ سین کر کے تہلکہ مچادیا تھا۔ کیا آپ کو پتہ ہے کہ ملیکا نے یہ سین کس کے کہنے پر کیے تھے؟ اگر ہیں تو آئیے جانتے ہیں۔ال 2010 کے اکتوبر میں ریلیز ہونے والی فلم ہِس بھلے ہی بری طرح فلاپ ہو گئی ہو لیکن ملیکا شیراوت کے نیوڈ مناظر اب بھی زیر بحث ہیں۔ خود ملیکا نے بھی کئی انٹرویوز میں ان مناظر کا ذکر کیا ہے۔ انہوں نے بتایا تھا کہ اس سے قبل وہ کئی فلموں میں عریاں سین دینے سے صاف انکار کر چکی ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسا کیا ہوا، جس کی وجہ سے ملیکا فلم ہس میں انتہائی بولڈ سین کرنے پر راضی ہوئیں؟ملیکا نے بتایا تھا، میں نے ڈائریکٹر کی ڈیمانڈ پر ہِس فلم میں بے حد بولڈ سین دئیے تھے۔ دراصل، ڈائریکٹر پوری طرح بضد ہوگئے تھے۔ ڈائریکٹر کا کہنا تھاکہ جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو کیا کپڑے پہن کر پیدا ہوتا ہے؟ جب وہ لڑکی سانپ بنے گی تو کیا کپڑے پہن کر سانپ بنے گی؟ جب ڈائریکٹر نہیں مانی تو میں نے بھی تہذیب کی سرحد کھینچ دی تھی کہ میں تو یہ سین کرہی نہیں سکتی۔‘