Daily Aftab
28 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(جنگلی درندوں کی انسانی بستیوں پر یلغار)

by Online Desk
05 ستمبر 2023
A A
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

انسانوں اور حیوانوں کے درمیان تصادم کی خبروں کے بیچ محکمہ وایلڈ لایف کی طرف سے میڈیا کے ذریعے ایک ایڈوائیزری جاری کردی گئی جس میں لوگوں سے کہا گیا کہ وہ جنگلی جانوروں سے بچاﺅ کے لئے کیا کریں اور کیا نا کریں۔ریجنل وایلڈ لایف وارڈن کی طرف سے اخبارات میں ایک بہت بڑا اشتہار شایع کیا گیا جس میں لوگوں سے کہا گیا کہ جنگلی علاقوں میں کسی بھی صورت میں اکیلے گھومنے پھرنے سے احتراز کیا جاے ۔خاص طور پر خواتین اور بچوں کے بارے میں کہا گیا کہ تیندوے اور بھالو بچوں اور خواتین پر زیادہ حملے کرتے ہیں اسلئے اگر جنگلی علاقوں سے بچوں اور خواتین کا گذرنا مجبوری ہے تو گروپوں کی صورت میں چلنا چاہئے اور مرد حضرات کو اس گروپ میں شامل رکھا جانا چاہئے ۔جنگلوں یا ویران علاقوں میں جو پگڈنڈیاں ہیں ان پر ہی چلنے کی صلاح دی گئی اور شارٹ کٹس سے اجتناب ضروری ہے ۔ایڈوائیزری میں کہا گیا کہ اگر جنگلی درندہ نظر آے تو اس کا نہ تو پیچھا کیا جاے اور نہ ہی اس کے نزدیک جانے کی کوشش کی جاے ۔محکمے کی ایڈوایزری میں بتایا گیا کہ کسی بھی صورت میں شام کے بعد یا صبح سویرے رفع حاجت کے لئے گھروں سے باہر نکلنے کی کوشش نہ کی جاے کیونکہ دیر شام سے صبح سویرے تک کے وقت کے دوران جنگلی درندے کافی متحرک رہتے ہیں اسلئے ان سے بچنے کے لئے کسی بھی صورت میں گھروں سے باہر نکلنے کی کوشش نہ کی جاے ۔محکمے کے ذرایع نے بتایا کہ جنگلی درندے کو کسی بھی صورت میں اپنے مکان کے نزدیک آنے کا موقعہ نہیں دیا جانا چاہئے یعنی اپنے گھر کے ارد گرد پاور لائیٹس کا بھر پور انتظام کیا جانا چاہئے ۔ایڈوائیزری میں بتایا گیا کہ کچن سے نکلنے والے کوڑے کرکٹ کو گھروں کے نزدیک ڈالنے سے احتراز لازمی ہے کیونکہ کتے اس پر ٹو ٹ پڑتے ہیں اور کتے جنگلی جانوروں کی من پسند غذا ہیں اسلئے جتنا ہوسکے کچن سے جو بچا کھچا کھانا وغیرہ ہو وہ دور ڈالنا چاہئے ۔جنگلوں اور دور دراز گاوں میں رہنے والے لوگوں سے اپیل کی گئی کہ وہ کسی بھی صورت میں گھروں کے نزدیک خود رو گھاس اور جھاڑیوں کو اسی حالت میں نہ رکھیں کیونکہ اس گھاس اور جھاڑیوں میں جنگلی درندے آسانی سے چھپ سکتے ہیں ۔اور اس سے انسانی جانوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں ۔گھروں کے باہر جو گاﺅخانے وغیرہ ہوتے ہیں وہ پختہ بنائے جانے چاہئے تاکہ تیندوا آسانی سے اس کے در و دیواروں ،کھڑکیوں یا در وازوں کو توڑ کر اند ر نہ آسکے ۔ایڈوایزری میں خاص بات یہ بتائی گئی کہ تندوا نظر آنے کی صورت میں کسی بھی طور شور مچانے یا چیخنے چلانے سے احتراز کیا جانا چاہئے کیونکہ اس سے تیندوا بھڑک اٹھتا ہے اور خوفزدہ ہوکر انسانوں پر حملہ کردیتا ہے ۔محکمے کی طرف سے جو ایڈوائیزری جاری کردی گئی اگرچہ وہ سو فی صد صحیح ہے لیکن محکمے کو اس بات کی کوشش کرنی چاہئے کہ جنگلوں سے درندے انسانی بستیوں کا رخ کرنے ہی نہ پائیں۔جنگلوں کے ارد گرد خار دار تاروں کا جال بچھانے سے جنگلی جانورنہ تو انسانی بستیوں کا رخ کرسکتے ہیں اور اس سے جنگل چوروں کی سرگرمیوں پر بھی روک لگانے میں مدد مل سکتی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
لداخ کے خطے میں عوام کو ضرورت کے مطابق پانی کی سپلائی فراہم کرنے کی پہل

لداخ کے خطے میں عوام کو ضرورت کے مطابق پانی کی سپلائی فراہم کرنے کی پہل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(جنگلی درندوں کی انسانی بستیوں پر یلغار)

05 ستمبر 2023
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
جموں کشمیر میں بڑے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

مویشیوں کے سیکٹر کے لئے پہلی بار  قرض گارنٹی اسکیم کا آغاز

20 جولائی 2023
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی
تازہ ترین خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی

23 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d