Daily Aftab
15 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(جی 20ایونٹ،کامیابی کیلئے ہم سب کی ذمہ داریاں )

by Online Desk
15 مئی 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چیف سیکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتہ نے گذشتہ دنوں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں افسروں سے کہا کہ جی 20کی کامیابی سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے ۔چیف سیکریٹری کا یہ بیان حقیقت کے قریب ہے کیونکہ واقعی اس بین الاقومی ایونٹ کی کامیابی صرف حکومت کی نہیں بلکہ ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے اور اس کو کامیاب بنانے میں عام لوگوں کو بھی اپنا اپنا رول ادا کرنا ہوگا۔انہوں نے اس اعلیٰ سطحی میٹنگ میں انتظامیہ پر زور دیا کہ اس تقریب کے انتظامی منصوبے عام لوگوں کیلئے قابل عمل ہونے چاہئیں ۔یعنی اس طرح کے انتظامات ہونے چاہئیں جس سے عام لوگوں کو اس سے کوئی تکلیف نہ ہونے پائے ۔لیکن اس کے ساتھ ہی یہ بات بھی لوگوں کو یاد رکھنی چاہئے کہ اس تقریب میں شامل غیرملکی ڈیلی گیٹس کی بھاری تعداد کی شرکت متوقع ہے اسلئے سیکورٹی کے انتظامات تو لازمی بنتے ہیں اسلئے لوگوں کو تھوڑی سی مشکلات تو ہونگی ہی لیکن گذشتہ دنوں اس بین الاقوامی ایونٹ سے وابستہ ایک اعلیٰ افسر نے اس بات کو واضع کردیا کہ 22سے 24مئی تک جاری رہنے والی اس تقریب کے دوران نہ تو سکول بند ہونگے نہ بازار اور نہ ٹریفک البتہ گاڑیوں کی آمد و رفت کے حوالے سے مناسب اور موثر ایڈوائیزری جاری کی جاے گی تاکہ روزمرہ کے کام کاج پر کوئی اثر نہ پڑ سکے ۔جیسا کہ اوپر ذکر کیا گیا ہے کہ چیف سیکریٹری نے میٹنگ میں ڈویثرنل اور ضلع انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ ٹریفک ،بورڈنگ ،قیام و طعام اور دیگر لاجسٹک منصوبوں کو حتمی شکل دینے کے دوران عام لوگوں کے خدشات کو مدنظر رکھیں کیونکہ عام لوگ بھی اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں اہم رول ادا کرسکتے ہیں اور واقعی اس کو کامیاب بنانے کیلئے ہم سب کو اجتماعی طور پر اپنی ذمہ داریوں کا بھر پور احساس اور ادراک کرنا چاہئے ۔جیسا کہ اس سے پہلے ان ہی کالموں میں لکھا جاچکا ہے کہ اس کانفرنس کے نتیجے میں جموں کشمیر میں سیاحت کو ایک نئی اور مثبت جہت مل سکتی ہے اور اس صنعت سے وابستہ لوگوں کی معاشی حالت مزید مستحکم ہوسکتی ہے ۔جوں جوں دن قریب ہوتے جارہے ہیں وادی اور خاص طور پر شہر میں جوش و خروش بڑھتا دکھائی دے رہا ہے اور ہر ایک کو اس ایونٹ کا بے صبری سے انتظار ہے ۔اس دوران گلمرگ کو بھی دلہن کی طرح سجایا جارہا ہے کیونکہ شہرہ آفاق گلمرگ کی سیر کا پروگرام بھی کانفرنس میں شرکت کرنے والے ڈیلی گیٹس کے پروگرام میں شامل ہے ۔اسلئے وہاں بھی چاہے گھوڑے بان ہوں یا سلیج والے ،گائیڈ ہوں یا کاروباری وغیرہ ہر ایک کو چاہئے کہ وہ غیر ملکی ڈیلی گیٹس کی آمد کے موقعے پر ان کی میز بانی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں بلکہ انہیں اس بات کا بھر پور احساس دلانے کی کوشش کریں کہ کشمیری دل کھول کر سیاحوں اور دوسرے لوگوں کا کس طرح شاندار طریقے پر خیر مقدم کرتے ہیں ۔یہ ڈیلی گیٹ مثبت خیالات و احساسات لے کر واپس جانے چاہئیں تاکہ وہ اپنے اپنے ملکوں میں جاکر کشمیر کی ایسی تصویر پیش کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ غیر ملکی سیاح یہاں آسکیں جس سے واقعی یہاں کی معیشت کو فروغ مل سکے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
نوجوانوں کو سرکاری نوکریوں کے پیچھے بھاگنا نہیں چاہئے

خلائی شعبہ میں ہندوستان اب امریکہ جیسے ممالک کے برابر کھڑا ہے ۔ ڈاکٹر  جتیندر سنگھ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا
تازہ ترین خبریں

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا

17 جنوری 2024
اعضاءکے عطیہ کو عوامی تحریک بنانے پر زور
تازہ ترین خبریں

ہندوستان فارما میڈیکل آلات کے شعبوں میںآر اینڈ ڈی کو فروغ دینے کیلئے قومی پالیسی متعارف کرانے کے آخری مراحل میں ہے۔  منڈاویہ

20 اگست 2023
کووڈ انفیکشن میں اضافہ ،10 ریاستوں میں مرکزی ٹیمیں تعینات
تازہ ترین خبریں

کووڈ انفیکشن میں اضافہ ،10 ریاستوں میں مرکزی ٹیمیں تعینات

25 دسمبر 2021
وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا
تازہ ترین خبریں

وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا

18 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d