Daily Aftab
1 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(جموں کشمیر فصل بیمہ یوجنا کا اطلاق)

by Online Desk
26 فروری 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر کے تمام اضلاع یعنی سب کے سب بیس اضلاع میں وزیر اعظم فصل بیمہ یوجنا کے نفاذ کا اعلان کردیاگیا ۔سرکاری طور پر بتایا گیا کہ اس بیمہ کے لاگو ہونے سے کسانوں کو موسمی بے رخی سے ہورہے نقصان کی بھر پور انداز میں بھر پائی ہوگی۔لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے اس کا اعلان کرتے ہوے کہا کہ یہ سکیم قدرتی آفات اور غیر موسمی بارشوں سے پیدا ہونے والے فصلوں کے نقصانات کے خلاف جامع کوریج فراہم کرے گی۔انہوں نے کہا کہ اس یوجنا سے کسانوں کی آمدن کو استحکام حاصل ہوسکتا ہے ۔موسمیاتی تباہی سے کافی انشورنس تحفظ کے ساتھ اختراعی طریقوں کو اپنانے کی ترغیب دے گا ۔انہوں نے کسانوں سے اپیل کی کہ وہ اس سکیم سے فایدہ اٹھائیں اور موسمی حالات کیسے بھی ہوں اس سکیم کے دائیرے میں آنے والے کسانوں کو کسی قسم کی پریشانی میں پڑنے کا کوئی امکان نہیں ۔اس سکیم کا آغاز وزیر اعظم نے محنتی کسانوں کو فطرت کی خرابیوں سے بچانے کیلئے کیا تھا اس سے قبل کسانوں کو صرف چار اضلاع کے لئے ہی یہ سکیم رایج تھی ۔ایل جی نے بتایا کہ جموں کشمیر میں فصل بیمہ یوجنا کے نفاذ سے جموں کشمیر کے زرعی منظر نامے پر مثبت اثرات پڑ سکتے ہیں۔اس سکیم کی خصوصیت یہ ہے کہ فصل انشورنس ،موبایل ایپ ،انشورنس کمپنی کا ٹول فری نمبر کسانوں کو نقصانات کی اطلاع دینے میں سہولیات فراہم کرسکتا ہے ۔ کسانوں کی فلاح و بہبود سرکار کی اولین ترجیح ہے انتظامیہ نے زراعت ،باغبانی اور اس سے منسلک شعبوں میں جامع ترقی کے ویثرن کو تشکیل دینے کے لئے بڑے فیصلے لئے ہیں منوج سنہا نے اعلان کیا کہ زراعت اور اس کے مختلف شعبوں کی ہمہ گیر ترقی کے لئے 5013کروڑ روپے کے 29پر وجیکٹس زراعت اور اس سے منسلک شعبوں سے متعلق تمام شعبوں کا یک مربوط حل فراہم کرینگے ۔جس سے وقت کا ضیاع کم ہوگا اور پیداوار میں بھی اضافہ ہوگا۔اس کے ساتھ ہی سرکار کا کہنا ہے کہ اس کی کوشش یہی رہے گی زراعت کے شعبے میں بڑے پیمانے پر روز گار کے مواقع پیدا کئے جائیں۔چھوٹے اور معاشی طور پر پسماندہ کسانوں کے لئے معاشی نظام کو مستحکم بنایا جاے گا۔نئے اور بڑے زرعی کاروباری اداروں کیلئے قیام کے لئے سہولیات کو یقینی بنایا جاے گا۔ایل جی نے آخر پر کہا کہ ہم اپنی کسان برادری اور زراعت اور اس سے منسلک دیگر شعبوں سے وابستہ سٹاک ہولڈرز کی زندگیوں میں خوشحالی کو لانے کیلئے پختہ عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ زرعی پیداوار کو بڑھانے کے لئے حکومت ہر سال اقدامات اٹھارہی ہے لیکن موسم کی بے رخی سے فیصلیں تباہ ہوجاتی ہیں جس کو مدنظر رکھ کر وزیر اعظم نے جموں کشمیر میں کسانوں کی مالی حالت کو استحکام بخشنے کے لئے بیمہ یوجنا لاگو کی جس کو مثبت فیصلہ قرار دیا جاے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
…..

.....

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(جموں کشمیر فصل بیمہ یوجنا کا اطلاق)

26 فروری 2023
کشمیر کا ستارہ ”نیلم “ کی کان کنی کیلئے پروجیکٹ تیار
جموں و کشمیر

کشمیر کا ستارہ ”نیلم “ کی کان کنی کیلئے پروجیکٹ تیار

12 مئی 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(سائیبر کرایم ۔۔۔لوگ خبردار رہیں)

08 دسمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d