Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(بیک ٹو ولیج اور کسان بیمہ یوجنا)

by Online Desk
26 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

آج سے بیک ٹو ولیج کا چوتھا مرحلہ شروع ہورہا ہے اور سرکاری سطح پر اس کے لئے مکمل انتظامات کئے گئے ہیں ۔گذشتہ کئی مہینوں سے انتظامات کا جائیزہ لیا جاتا رہا اور جہاں کہیں کوئی کمی محسوس کی گئی اسے دور کرنے کی بھر پور کوششیں کی گیں ۔جموں کشمیر کے بیس اضلاع میں آج سے شروع ہونے والے بیک ٹو ولیج پروگرام کے تحت گاﺅں والوں کی شرکت یقینی بنانے کے لئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور گاﺅں والوں پر زور دیا جارہا ہے کہ وہ ہر صورت میں اپنے اپنے علاقے کی جائیز شکایتوں کو افسروں کی نوٹس میںلاکر ان کو حل کروانے کی کوشش کریں۔اس سارے عمل کے لئے سرکاری سطح پر جو اقدامات کئے گئے ہیں ان کے تحت 896سرکاری افسروں بشمول آئی اے ایس اور کے اے ایس افسروں ،انتظامی سیکریڑئیوں ،سربراہان محکمہ جات ،چیف انجئیزز اور ایکزیکٹو انجئیرز کو اپنی اپنی ذمہ داریاں تفویض کی گئی ہیں اور ان کو ہدایت دی گئی کہ وہ کسی بھی صورت مین اپنی ذمہ داروں کی انجام دہی کے دوران کوتاہیاں نہ برتیں۔بیک ٹو ولیج کے پہلے 3مرحلوں کی کامیابی کا دعویٰ کر تے ہوے سرکاری ذرایع نے بتایا کہ ان مراحل کے دوران دیہات یعنی ہر پنچایت حلقے میں اتنے کام کئے گئے جن کا تصور بھی پہلے نہیں کیا جاسکتاتھا لیکن اب جبکہ تیسرا مرحلہ ختم ہوکر چوتھا مرحلے کی شروعات ہورہی ہیں سرکاری ذرایع نے بتایا کہ اگر پہلے تین مرحلوں میں کہیں کوئی کمی یا کوتاہی سرزد ہوئی ہو لیکن اس مرتبہ کوشش کی جاے گی ان کو دہرایا نہ جاے بلکہ چوتھے مرحلے کو ہر ممکن طریقے پر کامیابی سے ہمکنار کیا جاے گا۔یہ گاﺅں والوں کی خوش قسمتی کہی جاسکتی ہے کہ افسراں بالا از خود ان کے گھر کے دروازوں پر پہنچ گئے ہیں اور ان کے مسلے حل کرنے کے لئے کوشاں ہیں ۔دراصل بیک ٹو ولیج کا تصور ہی منفرد اور انوکھا ہے اس سے گاﺅں میں ایک ایسا ماحول پیدا ہوتا ہے جس سے ان کو محسوس ہوتا ہے کہ حکومت نام کی کوئی چیز گاﺅں اور وہاں کے مقامی باشندوں کو ہر طرح سے ان کی مدد دینے کے لئے تیار ہے ۔ ادھر یہ خبر بھی آج کل چاروں اور سنائی دیتی ہے کہ اب حکومت نے وادی بھر کے کسانوں کا دیرینہ مطالبہ منظور کرلیا ہے اور جس کے نتیجے میں 30اکتوبر سے کسان بیمہ یوجنا کا آن لائین پورٹل شروع ہورہا ہے جس پر کسانوں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ اب انہیں دفتروں کے چکر کاٹنے کے بجاے ان کے بیشتر مسایل بر سر موقعہ ہی حل ہونگے ۔یعنی کسی بھی ناگہانی آفت کی صورت میں وہ اسی ایپ کے ذریعے اس موقعے پر یعنی ناگہانی آفت کے دوران ہی حکومت کو اس سے ہوئی تباہی یا نقصان کے بارے میں جانکاری دے سکتے ہیں۔ اور اس طرح کسانوں کو بھی کسی بھی ناگہانی آفت کے بعد اپنے معاوضے کے لئے دفتروں کے چکر کاٹنے سے نجات مل گئی اور وہ اب اس ایپ کے ذریعے متعلقہ افسروں کو سب کچھ ان کے گوش گذار کرسکتے ہیں ۔غرض بیک ٹو ولیج ہو یا کسان بیمہ یوجنا گاﺅں والوں اور کسانوں کو زیادہ سے زیادہ راحت دلانے کے لئے حکومت کوشاں ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
مہسا امینی کی ہلاکت کے 40 دن مکمل

مہسا امینی کی ہلاکت کے 40 دن مکمل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(بیک ٹو ولیج اور کسان بیمہ یوجنا)

26 اکتوبر 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d