Daily Aftab
26 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سونے کی قیمت میں 420 روپے کی کمی، چاندی کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

by Online Desk
08 جون 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بیرون ملک قیمتی دھات (سونے) کی قیمتوں میں کمی کے درمیان جمعرات کو راجدھانی دللی میں سونے کی قیمت 420 روپے کم ہوکر 60380 روپے فی 10 گرام ہوگئی۔ پچھلی تجارت میں زرد دھات کی قیمت 60800 روپے فی 10 گرام پر بند ہوئی تھی۔تاہم چاندی 500 روپے چھلانگ لگا کر 73,300 روپے فی کلوگرام پر پہنچ گئی۔ایچ ڈی ایف سی سیکیورٹیز میں کموڈٹیز کے سینئر تجزیہ کار سومل گاندھی نے کہاکہ دہلی کے بازار میں اسپاٹ گولڈ کی قیمتیں 420 روپے فی 10 گرام کی کمی کے ساتھ 60,380 روپے فی 10 گرام پر تجارت کی گئیں۔بین الاقوامی منڈیوں میں سونا 1,945 ڈالر فی اونس جبکہ چاندی کی قیمت 23.65 ڈالر فی اونس رہی۔گاندھی نے کہا کہ امریکی فیڈ کی جانب سے شرح سود میں مزید سختی کی توقعات پر امریکی بانڈ کی پیداوار میں تیزی سے سونے کی قیمت دباو¿ میں آئی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ

اسی بارے میں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ

02 اکتوبر 2025
 بھارتی کافی کی برآمدات پہلی بار 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں
قومی

مختلف ریاستوں میں کافی کے باغات کو متنوع بنانے کی ضرورت ہے۔ کامرس سکریٹری

02 اکتوبر 2025
مرکز نے ریاستوں اور یونین ٹیریٹوری کو جی ایس ٹی معاوضے کے طور پر 17,000 کروڑ روپے جاری کیے
کاروبار

جی ایس ٹی اصلاحات سے بھارت کے آب و ہوا کے اہداف کو آگے بڑھانے  میںبڑا فروغ ملے گا۔ مرکز

16 ستمبر 2025
اسمارٹ فون مینوفیکچرنگ پاور ہاؤس کے طور پر ہندوستان کا عروج
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کی اسمارٹ فون کی برآمدات  1 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی

15 ستمبر 2025
امریکی میوہ جات اور دالوں کی درآمدپر ڈیوٹی میں مزید تخفیف
تازہ ترین خبریں

JKCSF نے کشمیر کی پھلوں کی صنعت کی حفاظت کے لیے

15 ستمبر 2025
نتن گڈکری نے آسام میں 1450 کروڑ روپے کے چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ایتھنول نے ہندوستان کی چینی کی صنعت کو بچایا۔ گڈکری

14 ستمبر 2025
  مال بردار  ریل گاڑی کشمیر سے  سیب کی پہلی کھیپ لیکر   جموں پہنچی
تازہ ترین خبریں

  مال بردار  ریل گاڑی کشمیر سے  سیب کی پہلی کھیپ لیکر   جموں پہنچی

12 ستمبر 2025
Next Post
عبایہ پہننے پر پابندی کے خلاف طالبات کا احتجاج ، پرنسپل نے ڈرس کوڈ کو ناگزیر قرار دیا

عبایہ پہننے پر پابندی کے خلاف طالبات کا احتجاج ، پرنسپل نے ڈرس کوڈ کو ناگزیر قرار دیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سونا 920 اور چاندی 3276 روپے سستی
کاروبار

سونے کی قیمت میں 420 روپے کی کمی، چاندی کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

08 جون 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d