Daily Aftab
22 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

آسٹریلیا سے شکست؛ پاکستانی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز سے باہر

by Online Desk
05 اگست 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں ا?سٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کا سفر بھی اختتام پذیر ہوگیا۔یونیورسٹی آف برمنگھم سینٹر میں کھیلے گئے میچ کے آغاز میں قومی ہاکی کھلاڑیوں نے جارح مزاج کھیل پیش کیا تاہم گول کرنے کے کئی مواقع ضائع کیے۔کامن ویلتھ گمیز کے اہم میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 0-7 گول کی ذلت آمیز شکست کا منہ دیکھنا پڑا جبکہ گرین شرٹس کی ٹیم میڈل کی دوڑ سے بھی باہر ہوگئی۔پول اے میں آسٹریلیا سے ہار کے بعد قومی ٹیم چوتھے نمبر پر رہی جبکہ ٹورنامنٹ میں ساتویں پوزیشن کے میچ کیلئے کینیڈا سے مقابلہ ہوگا۔قبل ازیں قومی ٹیم کو ایونٹ میں نیوزی لینڈ سے شکست ہوئی، جنوبی افریقہ سے میچ برابر رہا جبکہ اسکاٹ لینڈ کو شکست دی تھی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی

وزیرا علیٰ نے کشمیر میراتھن ۔2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تشہیری ویڈیو کا اِجرا کیا

ناجی ہلانگ نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

اسی بارے میں

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی
تازہ ترین خبریں

 کشمیری   مارشل  آرٹ  ایتھلیٹاویس یعقوب نے چین میں تاریخ رقم کی

21 ستمبر 2025
وزیرا علیٰ نے کشمیر میراتھن ۔2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تشہیری ویڈیو کا اِجرا کیا
جموں و کشمیر

وزیرا علیٰ نے کشمیر میراتھن ۔2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور تشہیری ویڈیو کا اِجرا کیا

08 ستمبر 2025
ناجی ہلانگ نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
تازہ ترین خبریں

ناجی ہلانگ نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

24 اگست 2025
کشمیر کا مقامی ٹیلنٹ بھارت کے لیے چیمپئنز کی نئی نسل تیار کر رہا ہے۔ وزیر مملکت کھیل
تازہ ترین خبریں

کشمیر کا مقامی ٹیلنٹ بھارت کے لیے چیمپئنز کی نئی نسل تیار کر رہا ہے۔ وزیر مملکت کھیل

22 اگست 2025
 جموں و کشمیر میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں  نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ۔ ایل جی سنہا
تازہ ترین خبریں

 جموں و کشمیر میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں  نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ۔ ایل جی سنہا

13 اگست 2025
بھارت نے انگلینڈ کو 336 رنز سے شکست دے کر ٹرافی برابر کر دی
قومی

بھارت نے انگلینڈ کو 336 رنز سے شکست دے کر ٹرافی برابر کر دی

07 جولائی 2025
اولمپک میڈلسٹ فریڈ کیرلی کا اسلام قبول کرنے کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

اولمپک میڈلسٹ فریڈ کیرلی کا اسلام قبول کرنے کا دعویٰ

06 جولائی 2025
 انگلینڈ نے بھارت کے خلاف سنسنی خیز آخری گیند پر فتح حاصل کر کے سیریز کو زندہ رکھا
بین اقوامی

 انگلینڈ نے بھارت کے خلاف سنسنی خیز آخری گیند پر فتح حاصل کر کے سیریز کو زندہ رکھا

05 جولائی 2025
ویسٹ انڈیز کی واپسی، آسٹریلوی اوپنرز ددوسرے دن میں آؤٹ
بین اقوامی

ویسٹ انڈیز کی واپسی، آسٹریلوی اوپنرز ددوسرے دن میں آؤٹ

05 جولائی 2025
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے نوگام میں 150بستروں والے اُجالا سائیگنس کشمیر سپر سپیشلٹی ہسپتال کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے نوگام میں 150بستروں والے اُجالا سائیگنس کشمیر سپر سپیشلٹی ہسپتال کا اِفتتاح کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

آسٹریلیا سے شکست؛ پاکستانی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز سے باہر
کھیل

آسٹریلیا سے شکست؛ پاکستانی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز سے باہر

05 اگست 2022
وائی بم ڈورہ کوکر ناگ میں تیندوے کو پکڑ لیا گیا
جموں و کشمیر

وائی بم ڈورہ کوکر ناگ میں تیندوے کو پکڑ لیا گیا

17 جولائی 2022
پونچھ میں نالہ سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد
جموں و کشمیر

وسطی کشمیر میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے نوجوان کی موت

05 نومبر 2022
جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز
تازہ ترین خبریں

جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز

18 اگست 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d