Daily Aftab
18 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے نوگام میں 150بستروں والے اُجالا سائیگنس کشمیر سپر سپیشلٹی ہسپتال کا اِفتتاح کیا

by Online Desk
05 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج نوگام میں 150 بستروں والے اُجالا سائیگنس کشمیر سپر سپیشلٹی ہسپتال کا اِفتتاح کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ نیا جدید ترین ہسپتال تمام جدید طبی سہولیات سے آراستہ ، مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور جموںوکشمیر کے لوگوں کو صحت معیاری خدمات کو یقینی بنانے کی حکومت کی کوششوں کو تقویت ملے گی۔اُنہوں نے کہا کہ شہریوں کی صحت کاتحفظ اِنتظامیہ کی اوّلین ذمہ داری ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ جموںوکشمیر یوٹی حکومت معروف ہیلتھ کیئر والی کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری کر رہی ہے اور معاشرے کے تمام طبقات کے لئے سستی اور قابل رَسائی ہیلتھ کیئر سہولیات فراہم کر رہی ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے ہیلتھ کیئر کے ماحولیاتی نظام میں کی گئی اہم پیش رفت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ جموںوکشمیر جو کبھی لوگوں کی ہیلتھ کیئر کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے جدوجہد کر رہا تھا ،اب صحت کے مختلف پیر امیٹروں میں سرکردہ ریاستوں اور یوٹیز میں سے ایک کے طور پر اُبھر رہا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ آزادی کے 67 برس بعد بھی جموںوکشمیر میں صرف تین میڈیکل کالج تھے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں صرف آٹھ برسوں میں جموںوکشمیر یوٹی میں سات نئے میڈیکل کالج قائم کئے گئے ہیں ۔ اُنہوں نے کہا کہ جموںوکشمیر کو دو ایمز کے ساتھ ملک کا پہلا یوٹی ہونے کا منفرد اعزاز حاصل ہے۔اُنہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے دسمبر 2020 ءمیں آیوشمان بھارت۔ صحت سکیم کا بھی آغا ز کیا جس میں ہر شہری کو بغیر کسی امتیاز کے 5لاکھ روپے فی کنبہ کا ہیلتھ اِنشورنس فراہم کیا گیا ۔سال 2019ءسے پہلے جموںوکشمیر میں صرف 129 ہیلتھ اینڈ ویلنس سینٹر تھے ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ دو برسوں میں 1,275 نئے ہیلتھ اینڈ ویلنس سینٹر قائم کئے گئے ہیں۔مزید برآں ، 211 ایمبولنس جموںوکشمیر یوٹی کے لوگوں کی چوبیس گھنٹے خدمت کر رہی ہیں ۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ڈائیلاسز سہولیات اَب جموںوکشمیر یوٹی کے تمام 20اَضلاع میں دستیاب ہیں۔ گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں نے بھی اِس برس رتین کِڈنی ٹرانسپلانٹس کی ہے ۔ جموںوکشمیر کو دوگنا سے زیادہ آبادی والی کئی رِیاستوں کے مقابلے میں فی کس اوسطاً ہیلتھ کیئر کا بجٹ مختص کیا جارہا ہے ۔لیفٹیننٹ گورنر نے نوٹ کیا کہ ایک برس کے اَندر جموںوکشمیر میں میڈیسٹی کو ترقی دینے کے لئے 4,400 کروڑ روپے کی 22 تجاویز کو منظوری دی گئی ہے جس سے ایم بی بی ایس کی اِضافی 1000 نشستیں پیدا ہوں گی اور طبی ماہرین کو روزگار کے بڑے مواقع فراہم کرنے کے علاوہ صحت سہولیات میں مریضوں کے لئے ہزاروں بستروں کا اِضافہ ہوگا۔اُنہوں نے گذشتہ دو برسوں میں صحت کے مختلف پیرامیٹروں میں درج کی گئی بہتری پر بھی روشنی ڈالی ۔لیفٹیننٹ گورنر کوجانکاری دی گئی کہ جموںوکشمیر میں نوزائیدہ اموات کی شرح کم ہو کر 9.8 پر آگئی ہے جو کہ قومی اوسط 24.9 ( فی ہزارلائیو برتھ )سے بہت کم ہے ۔ بچوں کی شرح اَموات کی قومی اوسط 35.2 ہے جبکہ جموںوکشمیر میں یہ 16.3 ہے ۔ پیدائشی وقت جنس کا تناسب قومی اوسط 929 ہے جبکہ جموںوکشمیر میں یہ 976ہے ۔ جموں وکشمیر یوٹی ملک میں 92.4فیصد اِدارہ جاتی پیدائشوںاور 96.5فیصد مکمل حفاظتی ٹیکوں والے بچوں سے زندگی کی متوقع شرح کے ساتھ بہتر پوزیشن میں ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
تہجد و صلوة الحاجات پڑھتی ہوں، سجدے میں سارے غم نکل جاتے ہیں، متھیرا

تہجد و صلوة الحاجات پڑھتی ہوں، سجدے میں سارے غم نکل جاتے ہیں، متھیرا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے نوگام میں 150بستروں والے اُجالا سائیگنس کشمیر سپر سپیشلٹی ہسپتال کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے نوگام میں 150بستروں والے اُجالا سائیگنس کشمیر سپر سپیشلٹی ہسپتال کا اِفتتاح کیا

05 اگست 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d